Open Menu

سوال : میں برطانیہ سٹددے ویزا پر جانا چاہتا ہوں کیا ویزا اور وہاں جانے کا یہ دروست وقت ہے شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے امکانات مارچ 2015میں نمایاں نظر آتے ہیں۔ واللہ اعلم باالصواب آپ اپنی کامیابی کے لئے لوح شرف عطارد حاصل کرکے عمر بھر کی کامیابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔ لوح شرف عطارد حاصل کرنے کے لئے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 دسمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers