Open Menu

Khawab Main Kanta Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kanta Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kanta Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kanta Dekhna

خواب میں کانٹا دیکھنا

کانٹا میں بدکار اور دکھ دینے والا مرد ہے اور چنگا لاکو فارسی میں معلاق کہتے ہیں ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کانٹا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ ایسی صفت کے آدمی سے اس کی صحبت اور دوستی ہو گی ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ کا نٹے نے اس کے جسم کو زخمی کیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو کسی بدکار آدمی سے عذر اور نقصان پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ کانٹا اس سے ضائع ہوا یا اس نے کسی کو بخشا ہے تو دلیل ہے کہ بد کردار آدمی کو صحبت سے جدا ہو گا

Browse More Islamic Dream Interpretation