Khawab Mian Maazo Khana

خواب میں مازو کھانا

Khawab Mian Maazo Khana

Find Dream meaning of Khawab Mian Maazo Khana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Mian Maazo Khana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ درخت سے مازو جمع کئے ہیں۔ دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے مال جمع کرے گا اور اگر بیمار دیکھے کہ اس کے پاس مازو کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔ تو مال مکروہ پر دلیل ہے۔ اوراگر دیکھے کہ مازو کھاتا ہے دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا۔
اور اگر مازو زرد ہے تو بیماری پر دلیل ہے۔ اور سبز اور سیاہ مازو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مازو چار وجہ پر ہے: (1) مال مکروہ (2) غم و اندوہ (3) بیماری (4) رنج اور سختی۔

Your Thoughts and Comments