Open Menu

سوال : اسلام و علیکم ! میرا نام محمد سجاول باری ہے والد صاحب کا نام چو ہد ر ی غلام باری اور والدہ کا نام شاہدہ پروین ہے .میری تاریخ پیدائش ١٠ نومبر ١٩٩٤ ہے وقت پیدائش تقریباً دوپہر ١ بجے ہے . جناب میرا سوال آسٹریلیا بیرون ملک سفر کے لئے ہے .میں نے آسٹریلیا اسٹڈی ویزا کے لئے اپلائی کیا ہوا ہے ٢٩نومبر ٢٠١٤ کو فائل یہا ں سے بیجی تھی اور تقریباً ٥دسمبر ٢٠١٤کو فائل آسٹریلیا ایمبیسی مے پہنچی ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا .آپ براہ کرم مجھے حساب لگا کر بتائیں کے ویزا کب ملے گا یا جو بھی ہے .مجھے آپ کے جواب کا انتظار ہے شکریہ .....

محمد سجاول باری ,   سانگلہ ہل ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی اسی سال ممکن نظر آتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers