Open Menu

Khawab Main Matkaa Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Matkaa Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Matkaa Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Matkaa Dekhna

خواب میں مٹکا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا منافق آدمی ہے کہ جس کے ہاتھ پر مال ضائع ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا کنیز یا خادم ہے ۔ اگر دیکھے کہ نیا مٹکا لیا ہے یا خریدا ہے ۔
دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا یاغلام حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ مٹکا ٹوٹا ہے یا ضائع ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم مرے گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کے مٹکے میں سوراخ ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم بیمار ہو گا ۔

اور اگر دیکھے کہ مٹکا صاف پانی سے بھرا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ کنیز یا خادم سے منفعت حاصل کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)منا فق مزدور(۲)عورت(۳)خادم(۴)کنیز(۵)دین کی مضبوطی۔

Browse More Islamic Dream Interpretation