Open Menu

سوال : بیرون ملک کروبار کیلئیے جا سکتا ہوں کے نہیں یہاں میراکاروبار نہیں چل رہا نا ہیکوئی نوکری مل رھی مل جائے تہ دل نہین کرتا جانے کو کیا یہاں کاروبار میرے لئے مفید ہو گا اور کیا میں کاروبار کے سلسلے میں بیرون ملک جا سکتا ہوں؟

محمد عدیل,   گوجرانوالہ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی اسی سال میں ممکن ہو سکتی ہے۔واللہ اعلم با لصواب۔ آپ براہ راست کال کرکے اپنے لئے کامیابی کی راہ معلوم کر سکتے ہیں۔شکریہ

تاریخ اشاعت : پیر 16 مئی 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers