Open Menu

Khawab Main Rait Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Rait Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Rait Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Rait Dekhna

خواب میں ریت دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت صلاح اور خیر کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ریت میں جارہا تھا ۔ دلیل ہے کہ کسب کے لیے کسی شغل میں مشغول ہوا اور ریت کی کمی بیشتی کے مطابق کرے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ ریت کھاتا ہے یا جمع کرتا ہے ۔

دلیل ہے کہ اسی قدر لوگوں سے خیرو منفعت دیکھے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)مشغول ہونا (۲)مال (۳)منفعت(۴)مرتبہ لیکن محنت کے ساتھ ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation