بحرین میں کرونا وائرس نے دہشت پھیلا دی
مریضوں کی تعداد 23 ہو گئی، متاثرین میں 4 سعودی خواتین بھی شامل
محمد عرفان بدھ 26 فروری 2020 11:21
(جاری ہے)
ان میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔وزارت نے مزید بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے جن نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے، ان میں چار بحرینی خواتین شارجہ کے راستے ایران سے آئی تھیں۔
دو بحرینی مرد شہری شارجہ اور ایک دبئی کے راستے ایران سے آیا تھا۔ قبل ازیں بحرین نے کرونا وائرس کے چھے نئے کیسوں کی اطلاع دی تھی۔ ان میں دو بحرینی شہری اور چار سعودی خواتین شامل ہیں۔یہ تمام ایران سے بحرین آئے تھے اور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد کے بعد ان کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ان کے ٹیسٹ مثبت آنے پر انھیں فوری طور پر ایک مرکز صحت میں منتقل کردیا گیا ہے اور وہاں انھیں مکمل علاج تک الگ تھلگ رکھا جائے گا۔وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران سے آنے والے کرونا وائرس کا شکار ان مسافروں کے ساتھ دوسرے ایسے مسافروں کو بھی حفظ ماتقدم کے طور پر الگ تھلگ رکھا جائے گا جن کے ٹیسٹوں کے نتائج منفی آئے ہیں۔دریں اثناء سعودی عرب کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ بحرینی وزارت کے ساتھ چار متاثرہ سعودی خواتین کے علاج کے سلسلے میں رابطے میں ہے۔ انھیں مکمل صحت یاب ہونے تک بحرین ہی میں رکھا جائے گا۔منامہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بحرین میں نجی شعبے کے ملازمین کیلئے نئے فوائد تیار
بحرین کا ہفتے میں 3 روزہ تعطیلات پر غور
پاکستان اور بحرین کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کا عزم
گلف ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی
سعودی یمنی سرحد پر حوثیوں کا ڈرون حملہ‘ 2 بحرینی فوجی جاں بحق
بحرین میں دورانِ پرواز ایشیائی شخص کی لڑکی سے شرمناک حرکت
بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا
بحرین نے ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی
اسرائیلی وزیر خارجہ کی کسی عرب ملک کے پہلے دورے پر بحرین آمد
بحرین میں خلیجی خطے میں سستی ترین موبائل فون سروسز
بحرین جانے والے پاکستانیوں کے لیے مزید سفری سہولت
بحرین میں منسوخ شدہ آرڈر کھانے پر ڈلیوری رائیڈر کی نوکری چلی گئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری