- Home
- International
- News
- سعودی عرب میں بغیر لائسنس یا زائد المیعاد لائسنس گاڑی چلانے والوں کی شامت آ گئی
سعودی عرب میں بغیر لائسنس یا زائد المیعاد لائسنس گاڑی چلانے والوں کی شامت آ گئی
زائد المیعاد لائسنس کے ساتھ گاڑی چلانے پر 300 سے 500 ریال کا جرمانہ ہو گا
محمد عرفان جمعہ 15 نومبر 2019 10:39
(جاری ہے)
جبکہ جرمانہ لائسنس ختم ہونے کی تاریخ کے 60 روز بعد شمار کیا جائے گا۔
اگر کوئی شخص ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے بغیر گاڑی چلاتا ہے یا وہ اپنا ڈرائیونگ لائسنس ضبط ہونے کے بعد بھی گاڑی چلاتا پایا گیا یا بریک اور لائٹس کے بغیر گاڑی چلاتا ہے یا پھر جعلی نمبر پلیٹ استعمال کر کے گاڑی چلاتا ہے تو ان تمام صورتوں میں اُسے بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جرمانے کی رقم کم از کم ایک ہزار ریال سے 2 ہزار ریال کے درمیان ہو گی۔ عام طور پر کم از کم جرمانہ ریکارڈ کیا جاتا ہے تاہم مخصوص حالات میں جرمانے کی انتہائی حد بھی لاگو کی جاسکتی ہے۔ اس انتہائی جرمانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کے زیر انتظام کمیٹی کی جانب سے کیا جاتاہے۔واضح رہے کہ سعودی محکمہ ٹریفک کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والی یہ پوسٹ کہ بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ پر ایک ہزار ریال جرمانہ اور ڈرائیور کی گرفتاری عمل میں آئے گی،اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ یہ محض افواہ ہے جس پر لوگوں کو کان دھر کر خود کو پریشان نہیں کرنا چاہیے۔ محکمہ ٹریفک نے اپنے اعلامیے میں یہ بھی کہا ہے کہ محکمے کی جانب سے ٹریفک خلاف ورزیوں سے متعلق اعلانات اور تفصیلات اس کی اپنی ویب سائٹ پر شائع کی جاتی ہیں۔ اگر کسی خلاف ورزی پر قید یا جرمانے کی سزا ہوتی ہے تو اس حوالے سے بھی تمام لوگوں کو باقاعدہ طریقے سے مطلع کیا جاتا ہے۔ مقامی اخبارات میں اس کی اطلاع شائع کرائی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ