Education News of Dera Ghazi Khan in Urdu

Dera Ghazi Khan City's Education Urdu News ڈیرہ غازی خان شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Dera Ghazi Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Ghazi Khan city Education news. Including photos & videos.

ڈیرہ غازی خان شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ..

جمعہ 19 اپریل 2024 23:00

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں امتحانی مراکز کی انسپکشن و مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر مہر شاہد ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں میں 25اپریل تک توسیع کردی گئی

بدھ 17 اپریل 2024 15:53

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں میں 25اپریل تک توسیع کردی گئی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024 میں جاری کئے گئے داخلوں بی اے، بی ایس، بی ایڈ ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور سرٹیفیکٹ پروگرامر کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 25 اپریل تک توسیع کردی، ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام نویں جماعت کے امتحانات جاری

بدھ 27 مارچ 2024 17:42

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام نویں جماعت کے امتحانات جاری

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام نویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان مہر شاہد زمان لک کے امتحانی مراکز کے وزٹس کیے۔انہوں نے گورنمنٹ گرلز گریجوایٹ کالج ماڈل ٹاون،ڈی پی ایس ... مزید

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سکیورٹی سٹاف کی تربیت کا انعقاد

جمعہ 1 مارچ 2024 15:38

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں سکیورٹی سٹاف کی تربیت کا انعقاد

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں چیف سکیورٹی آفیسر لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ اشفاق احمد نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے تعاون سے یونیورسٹی کے سکیورٹی سٹاف کی دو روزہ تربیت کا انعقاد کیا۔غازی یونیورسٹی ڈیرہ ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے

جمعرات 22 فروری 2024 21:36

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2023 کے اوپن کورسز، سر ٹیفکیٹ کورسز، میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ5مارچ سے شروع ہو رہے ہیں جو 8 اپریل تک جاری رہیں ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے داخلہ فارم جمع کروانے ..

جمعرات 25 جنوری 2024 17:06

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان بورڈ کے مطابق انٹر میڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحان 2024 کے لئے داخلہ فارم بھجوانے کے شیڈول کا اعلان کر ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کی طرف سے انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے سالانہ امتحانات ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 17:21

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کی طرف سے انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے سالانہ امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان کی طرف سے انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے سالانہ امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ترجمان ڈیرہ غازی خان بورڈ کے مطابق 15ا پریل سے شروع ہونے والے انٹر ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا  انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج ..

جمعرات 21 دسمبر 2023 15:32

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 46.57فیصد رہا

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ،جس میں کامیابی کا تناسب 46.57فیصد رہا۔ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کریم بخش نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر نتائج کو آن ... مزید

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ’’ڈویلپنگ ہیومن کییپٹل ‘‘کے موضوع ..

منگل 5 دسمبر 2023 16:57

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ’’ڈویلپنگ ہیومن کییپٹل ‘‘کے موضوع پر ورکشاپ

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ڈائریکٹوریٹ آف فنانشل اسسٹنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام سافٹ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے اشتراک سے ’’ڈویلپنگ ہیومن کیپیٹل‘‘ ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ عازی خان نے میٹرک،انٹر میڈیٹ امتحانات کے دوران  نگران ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 15:22

تعلیمی بورڈ ڈیرہ عازی خان نے میٹرک،انٹر میڈیٹ امتحانات کے دوران نگران عملہ کیلئے کوائف طلب کر لئے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ عازی خان نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کے شفاف انعقاد کے سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، نگران عملہ کیلئے اساتذہ سے کوائف طلب کر لیے ہیں۔ترجمان ڈیرہ غازی خان بورڈ کے مطابق ... مزید

تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان نے گیارہویں جماعت کے داخلہ کیلئے شیڈول جاری ..

جمعہ 24 نومبر 2023 17:23

تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان نے گیارہویں جماعت کے داخلہ کیلئے شیڈول جاری کر دیا

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ غازیخان نے گیارہویں کلاس کے نئے سیشن میں داخلوں کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ترجمان ڈیرہ غازی خان بورڈ کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان 2023ء میں پاس ہونے والے امیدوار ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے ٹیبل مارکنگ اور پیپر سیٹنگ کے لیے اساتذہ ..

جمعرات 23 نومبر 2023 21:12

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے ٹیبل مارکنگ اور پیپر سیٹنگ کے لیے اساتذہ سے کوائف طلب کر لئے

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کی طرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات سیشن 2024-25 میں سنڈیکیٹ ٹیبل مارکنگ، پیپر سیٹنگ کیلئے مجوزہ فارم پر خواہشمند اساتذہ سے کوائف طلب کیے گئے ہیں۔ترجمان ... مزید

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے 12 طالبعلموں میں 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے ..

پیر 20 نومبر 2023 21:04

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے 12 طالبعلموں میں 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے شکالر شپ تقسیم کر دئیے گئے

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے 12 طالبعلموں میں 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے شکالر شپ تقسیم کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے ڈائریکٹوریٹ آف فنانشل اسسٹنس ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام غازی یونیوسٹی ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان  کا  میڑک کےدوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج ..

ہفتہ 18 نومبر 2023 13:47

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا میڑک کےدوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 64.10فیصد

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے میڑک کےدوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،کامیابی کا تناسب 64.10فیصد رہا۔ہفتہ کے روز ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کریم بخش نے کلک کرکے نتائج کو آن لائن کیا۔امتحانات ... مزید

کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ..

جمعرات 16 نومبر 2023 18:01

کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈا پر فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن کریم ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان  کا  میٹرک کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان

جمعرات 16 نومبر 2023 15:07

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کا میٹرک کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات ڈیرہ غازی خان بورڈ مظفر حسین نے بتایا کہ یکم مارچ سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ ... مزید

غازی یونیورسٹی میں شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام ''فری لانسنگ اینڈ گرافک ..

منگل 14 نومبر 2023 16:15

غازی یونیورسٹی میں شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام ''فری لانسنگ اینڈ گرافک ڈیزائیننگ'' کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد، فری لانسرز نے بطور ٹرینر شرکت کی

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام ''فری لانسنگ اینڈ گرافک ڈیزائیننگ'' کے موضوع پرایک روزہ ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں پاکستان کے نمایاں اور کامیاب فری لانسرز نے بطور ٹرینر ... مزید

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان  میں  عوامی صحت اور صفائی کے موضوع پر آگاہی ..

منگل 31 اکتوبر 2023 13:11

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں عوامی صحت اور صفائی کے موضوع پر آگاہی پروگرام منعقد

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے شعبہ سوشیالوجی کی طرف سے عوامی صحت اور صفائیکے موضوع پر آگاہی پروگرام کا انعقاد کیاگیا اور اس سلسلے میں صدر شعبہ سوشیالوجی ڈاکٹر محمد علی تارڑ کی زیر قیادت ریلیاں ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس بہاولنگر کے ڈائریکٹر   کو  ڈی ..

بدھ 18 اکتوبر 2023 22:23

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس بہاولنگر کے ڈائریکٹر کو ڈی جی خان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس بہاولنگر کے ڈائریکٹر قیصر عباس کاظمی کو ڈی جی خان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔بدھ کے روز انہوں نے چارج سنبھال کر اپنی ذمہ داریاں نبھانا ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحانات ..

منگل 10 اکتوبر 2023 16:40

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔کمشنر ڈی جی خان و چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کمپیوٹر کا بٹن ... مزید

Load More