Business News of Dera Ghazi Khan in Urdu

Dera Ghazi Khan City's Business Urdu News ڈیرہ غازی خان شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Dera Ghazi Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Ghazi Khan city Business news. Including photos & videos.

ڈیرہ غازی خان شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

ڈیرہ غازی خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت پرائس فکسیشن کمیٹی ..

منگل 23 جنوری 2024 14:17

ڈیرہ غازی خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت پرائس فکسیشن کمیٹی کا اجلاس،قیمتوں کا از سر نو تعین کیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازیخان غلام مصطفیٰ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس فکسیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی او انڈسٹریزاصغر صدیقی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری مارکیٹنگ اطہر جلیل،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی  ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری،چیکنگ ..

بدھ 6 ستمبر 2023 16:50

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری،چیکنگ کے دوران متعدد فوڈ پوائنٹس پر جرمانے عائد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری،چیکنگ کے دوران متعدد ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس پر جرمانے عائد کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو مظفرگڑھ میں 2 ہوٹلز کو گندے فریزر میں ... مزید

ڈیرہ غازی خان ، ڈپٹی کمشنر کا دورہ سبزی و فروٹ منڈی،نیلامی کے عمل کی ..

جمعہ 25 اگست 2023 10:30

ڈیرہ غازی خان ، ڈپٹی کمشنر کا دورہ سبزی و فروٹ منڈی،نیلامی کے عمل کی نگرانی کی

ڈیرہ غازی خان میں خود ساختہ مہنگائی کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ۔ صوبائی حکومت کے احکامات کے بعد منڈیوں میں نیلامی کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔اس حوالے ... مزید

آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے کامیاب معاہدے سے قومی مالیاتی بحران سے ..

پیر 3 جولائی 2023 18:40

آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے کامیاب معاہدے سے قومی مالیاتی بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی،خواجہ محمد الیاس

ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ محمد الیاس ،سینئر نائب صدر مرزا محمد ظفر اقبال ، نائب صدر سرمد سلیم خوجہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے کامیاب معاہدے ... مزید

ڈی جی خان، گندم کی خریداری مہم15اپریل سے شروع ہو گی

ہفتہ 14 اپریل 2018 21:16

ڈی جی خان، گندم کی خریداری مہم15اپریل سے شروع ہو گی

ضلع ڈیرہ غازی خان میں گندم خریداری مہم 15اپریل سے شروع کر دی جائیگی 96ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کے لیے تینوں تحصیلوں میں قائم 9مراکز 15اپریل سے کام شروع کر دیں گے ۔19اپریل تک کاشتکاروں سے درخواستیں طلب ... مزید

گندم خریداری مہم کیلئے شیڈول جاری

بدھ 28 مارچ 2018 22:13

گندم خریداری مہم کیلئے شیڈول جاری

ضلع ڈیرہ غازیخان میں گندم خریداری مہم کیلئے شیڈول جاری کر دیاگیاہے ۔ موسمی حالات اور فصلوں کی کٹائی کو سامنے رکھتے ہوئے 20اپریل سے گندم خریدی جائے گی جس کیلئے 9 مراکز قائم کیے جائیں گے ضلع سے 96000میٹرک ... مزید

یکم اپریل سے قبل کپاس کاشت کرنے پرپابندی عائد‘ دفعہ144نافذ

جمعرات 22 فروری 2018 23:11

یکم اپریل سے قبل کپاس کاشت کرنے پرپابندی عائد‘ دفعہ144نافذ

حکومت پنجاب نے یکم اپریل سے قبل کپاس کاشت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے خلاف ورزی پر فصل ہل چلا کر تلف کر دی جائے گی۔ پابندی کا مقصد فصل کو گلابی سنڈی کے ممکنہ نقصانات سے بچانا ... مزید

ایل پی جی کا کاروبار کرنے والوںکو معصوم انسانی جانوںسے کھیلنے کی اجازت ..

منگل 26 دسمبر 2017 22:31

ایل پی جی کا کاروبار کرنے والوںکو معصوم انسانی جانوںسے کھیلنے کی اجازت ہرگزنہیںدی جاسکتی،غلام یٰسین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازیخان غلام یاسین نے کہا ہے کہ ایل پی جی کا کاروبار کرنے والے ، کاروبار ضرور کریں لیکن انہیں معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جاسکتی ․ انہوںنے کہاکہ ... مزید

چاول کی فصل کی باقیات کو جلانے پر پابندی عائد

ہفتہ 28 اکتوبر 2017 22:06

چاول کی فصل کی باقیات کو جلانے پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے چاول کی فصل کی باقیات کو جلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے خلاف ورزی پر قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی․ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈیرہ غازیخان مہر عابد ... مزید

زرعی ادویات میں ملاوٹ اور گرانفروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی ..

پیر 16 اکتوبر 2017 20:33

زرعی ادویات میں ملاوٹ اور گرانفروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ زرعی ادویات میں ملاوٹ اور گرانفروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی․ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملاوٹ مافیا کے خلاف موثر کارروائی جاری ہے ... مزید

پرائیویٹ پیسٹی سائیڈزکمپنیوں نے معیاری زرعی ادویات فراہم کرکے فی ایکٹر ..

بدھ 8 جون 2016 13:10

پرائیویٹ پیسٹی سائیڈزکمپنیوں نے معیاری زرعی ادویات فراہم کرکے فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کردیا

پرائیویٹ پیسٹی سائیڈزکمپنیوں نے معیاری زرعی ادویات فراہم کرکے فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کیا ہے ایگری لنکس کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے ادویات فراہم کرنے میں اپنا پھر پور کردار اداکررہی ہے یہ ... مزید

ایف ایف سی کے زیراہتما م ڈیرہ غازیخان میں کپاس کی منافع بخش کاشت کے ..

بدھ 13 اپریل 2016 18:29

ایف ایف سی کے زیراہتما م ڈیرہ غازیخان میں کپاس کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

فصلوں کی منافع بخش پیداوار کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ساتھ محدود معاشی وسائل کا مناسب منصوبہ بندی اور بہترحکمت عملی کے ساتھ استعمال ضروری ہیے ۔جبکہ ہمارے ہاں فی ایکڑ پیداوار میں ٹھہراؤ ... مزید

ڈیرہ غازیخان میں ریڈنگ کا جدید سسٹم ”فوٹو میٹر ریڈنگ سسٹم “ شروع کردیاگیا،

پیر 14 ستمبر 2015 16:52

ڈیرہ غازیخان میں ریڈنگ کا جدید سسٹم ”فوٹو میٹر ریڈنگ سسٹم “ شروع کردیاگیا،

میپکوڈیرہ غازیخان میں ریڈنگ کا جدید سسٹم ”فوٹو میٹر ریڈنگ سسٹم “ شروع کردیاگیا،ڈیرہ ،راجن پور اور تونسہ میں تمام 210میٹر ریڈروں میں H.H.Uتقسیم کردیے گئے ۔اوور بلنگ اور پینڈنگ یونٹ کے ساتھ ساتھ ... مزید

جڑی بوٹیاں گندم کی فصل کا 42فی صد تک نقصان کر سکتی ہیں،چوہدری محمد ارشاد،

بدھ 28 جنوری 2015 18:57

جڑی بوٹیاں گندم کی فصل کا 42فی صد تک نقصان کر سکتی ہیں،چوہدری محمد ارشاد،

جڑی بوٹیاں گندم کی فصل کا 42فی صد تک نقصان کر سکتی ہیں اور یہ بلا واسطہ اور بل واسطہ پیداوار میں کمی اور نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں کی پناہ گاہ ہیں ۔اس لئے ان کا تدراک انتہائی ضروری ہے ۔ یہ بات چوہدری ... مزید

اطباء کرام سروسز فراہم کرنے کی کوئی اضافی فیس یا کمیشن کی خاطر مریض ..

منگل 27 جنوری 2015 17:14

اطباء کرام سروسز فراہم کرنے کی کوئی اضافی فیس یا کمیشن کی خاطر مریض کوبے جاٹیسٹ تجویز نہیں کرتے۔ شجاع احمدطاہر

طبی رہنما حکیم شجاع احمدطاہرنے کہا ہے کہ اطباء کرام سروسز فراہم کرنے کی کوئی اضافی فیس یا کمیشن کی خاطر مریض کوبے جاٹیسٹ تجویز نہیں کرتے۔ تشخیص سادہ اور طبی انداز میں بغیر مالی مشورہ کے کیا جاتاہے ... مزید

ڈیرہ غازی خان،ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایک ماہ سے ایکسرے اور مشین ..

منگل 27 جنوری 2015 17:14

ڈیرہ غازی خان،ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایک ماہ سے ایکسرے اور مشین خراب

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایک ماہ سے ایکسرے اور مشین خراب شدید زخمی مریضوں کو پرائیویٹ سنٹروں پر ریفر کیا جا رہا ہے۔وارڈ سرونٹ اور ہسپتال عملہ پرائیویٹ سنٹروں سے کمیشن مکا کر مریضوں کو کنگال ... مزید

حکومت پنجاب نے ڈیرہ غازیخان میں اپنا روزگار کیلئے 5954 بولان او رراوی ..

جمعہ 9 جنوری 2015 16:10

حکومت پنجاب نے ڈیرہ غازیخان میں اپنا روزگار کیلئے 5954 بولان او رراوی گاڑیوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانو ں میں اپنا روزگار کیلئے 5954 بولان او رراوی گاڑیوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیاگیاہے ... مزید

ملکی زراعت کو ترقی دینے کیلئے غذائی چیلنجز سے نبر آزماں ہونا پڑے گا ..

منگل 6 جنوری 2015 21:44

ملکی زراعت کو ترقی دینے کیلئے غذائی چیلنجز سے نبر آزماں ہونا پڑے گا ،فدا حسین گاڈی

ملکی زراعت کو ترقی دینے کیلئے غذائی چیلنجز سے نبر آزماں ہونا پڑے گا ہمارا مقصد زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے یہ بات پاکستان کراپ پرو ٹیکشن ایسوسی ایشن کے ریجنل کوارڈینیٹر چیف ایگزیکٹو ... مزید

چین کے ساتھ معاہدوں سے خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،ایم این اے ..

منگل 11 نومبر 2014 20:28

چین کے ساتھ معاہدوں سے خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،ایم این اے بیگم شہناز سلیم

چین کے ساتھ معاہدوں سے خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کی قسمت بدل جائے گی۔ان خیالات کا ... مزید

مویشیوں کی نسل کشی سے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے ،ڈاکٹر ..

جمعہ 4 اکتوبر 2013 16:45

مویشیوں کی نسل کشی سے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے ،ڈاکٹر محمد سبطین بھٹی ، حکومت پنجاب مویشی پال کاشتکاروں کے معاشی حالات بہتر کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے ، ڈسٹرکٹ آفیسر لائیوسٹاک

ڈسٹرکت آفیسر لائیوسٹاک ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر محمد سبطین بھٹی نے کہا ہے کہ مویشیوں کی نسل کشی سے دودھ اور گوشت پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب مویشی پال ... مزید