Agriculture News of Faisalabad in Urdu

Faisalabad City's Agriculture Urdu News فیصل آباد شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Faisalabad on UrduPoint local section. Full coverage on Faisalabad city Agriculture news. Including photos & videos.

فیصل آباد شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہوگئی، محکمہ زراعت کا فصل کی برداشت ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:23

سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہوگئی، محکمہ زراعت کا فصل کی برداشت کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

محکمہ زراعت پنجاب نے کہا کہ اکثرمقامات پرسورج مکھی کی فصل اس وقت اپنی بڑھوتری کے تمام مراحل طے کرکے کٹائی کیلئے تیار ہوگئی ہے کیونکہ سورج مکھی 120سے 130دنوں میں تیار ہونے والی ایک حساس فصل ہے تاہم فصل ... مزید

فیصل آباد،جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین موزوں قرار

جمعہ 26 اپریل 2024 13:23

فیصل آباد،جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین موزوں قرار

جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین کو موزوں قرار دے دیاگیاہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادڈاکٹر خالد اقبال نے کہا کہ اگر کاشتکار چاہیں تو وہ ہلکی کلراٹھی زمین پر بھی جوار کاشت کرسکتے ... مزید

کپاس کی فصل کیلئے کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق سفارشات جاری

جمعہ 26 اپریل 2024 13:23

کپاس کی فصل کیلئے کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق سفارشات جاری

محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ کپاس کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے کھادوں کا متوازن استعمال ناگزیر ہے،کھادوں کے متوازن استعمال کیلئے کاشتکار اپنی زمین کا تجزیہ ضرور کروائیں اور مقامی زرعی ... مزید

ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:23

ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی

پاکستان میں موجود گائے کی تمام نسلوں میں ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتوجانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی ہے جبکہ مذکورہ گائے نہ صرف 24گھنٹے میں 28کلوگرام سے زائد دودھ دینے کی صلاحیت ... مزید

زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:21

زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی

زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے اور ایکسپورٹ کوالٹی کی تیاری کی حامل ٹیکنالوجی میں اہم کامیابیاں حاصل کر لی ہیں اور کہاہے کہ پری کولنگ و کولڈ سٹوریج ٹیکنالوجی ... مزید

کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی سفارش

جمعہ 26 اپریل 2024 13:21

کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی سفارش

کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ اب جبکہ اپریل کاآخری ہفتہ شروع ہونے کے باعث لہسن کی فصل پوری طرح پک کرتیار اور پودے کے پتے خشک و بھورے رنگ کے ہو ... مزید

گندم کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد گندم کی بھریاں رسی کی بجائے پرالی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:09

گندم کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد گندم کی بھریاں رسی کی بجائے پرالی یا گندم کی ناڑ سے باندھنے کا مشورہ

گندم کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد گندم کی بھریاں رسی سے باندھنے کی بجائے پرالی یا گندم کی ناڑ سے باندھنے کا مشورہ دیا گیا ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار بھریوں کو باندھنے کیلئے پرالی یا اسی قسم کی ناڑ ... مزید

ماہرین زراعت کا کاشتکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:03

ماہرین زراعت کا کاشتکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کرنے کامشورہ

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اچھی طرح پک جانے پر گندم کی کٹائی و گہائی کے بعد اس کے دانوں کو خشک کرکے گندم کو ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کریں اور ... مزید

دھان کی منظور شدہ اقسام کا بیج وافر مقدار میں متعلقہ ڈیلرز پر فراہم ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:03

دھان کی منظور شدہ اقسام کا بیج وافر مقدار میں متعلقہ ڈیلرز پر فراہم کردیا گیا ہے

پنجاب سیڈ کارپوریشن نے دھان کی منظور شدہ اقسام کا بیج وافر مقدار میں متعلقہ ڈیلرز پر فراہم کردیاہے اورکہاہے کہ کاشتکار نہ صرف معیاری اور منظور شدہ بیج کا استعمال یقینی بنائیں بلکہ ممنوعہ اقسام ... مزید

پانی کی کمی کے مسائل سے بچنے کیلئے زرعی میدان میں متبادل جدید آبپاشی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:03

پانی کی کمی کے مسائل سے بچنے کیلئے زرعی میدان میں متبادل جدید آبپاشی کے نظام کو فروغ دینا ہو گا،ڈاکٹر اقرار احمد خاں

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر پانی کی کمی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں جس کیلئے ہمیں زرعی میدان میں متبادل جدید آبپاشی ... مزید

محکمہ زراعت نے گندم کے معیاری بیج کی تیاری کیلئے ضروری سفارشات جاری ..

جمعرات 25 اپریل 2024 15:15

محکمہ زراعت نے گندم کے معیاری بیج کی تیاری کیلئے ضروری سفارشات جاری کردیں

محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کے معیاری بیج کی تیاری کیلئے ضروری سفارشات جاری کی ہیں اور کاشتکاروں کو ان پر عملدرآمد کابھی مشورہ دیا ہے۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ ترقی یافتہ ... مزید

جامعہ زرعیہ  فیصل آباد میں واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا

جمعرات 25 اپریل 2024 13:22

جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا

جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے زیر اہتمام ثقافتی روایات سے ہم آہنگ واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا،جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان ہوں گے ۔ ٹور ازم کلب سینئر ٹیوٹر آفس ڈائریکٹوریٹ ... مزید

بہتر موسمی حالات کے باعث   زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،ماہرین ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:32

بہتر موسمی حالات کے باعث زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،ماہرین اثمار

مینگو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین اثمار نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے آم کی 10ٹن فی ہیکٹر پیداوار کو 25ٹن فی ہیکٹر تک بڑھایاجاسکتاہے تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ باغبان ماہرین زراعت کی مشاور ... مزید

پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پولٹری فارمرز ایسوسی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:32

پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پولٹری فارمرز ایسوسی ایشن

پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ پانی کی کمی چوزوں کی شرح اموات میں اضافہ، نشو و نما اور پیداوار میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔پولٹری فارمرز ایسوسی ایشن فیصل آباد کے ترجمان شوکت ... مزید

گندم سٹور کرنے سے قبل   سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا بند رکھنے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:32

گندم سٹور کرنے سے قبل سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا بند رکھنے کامشورہ

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے گندم سٹور کرنے سے قبل کیڑے مکوڑوں سے بچاؤ کیلئے سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہو ابند رکھنے کامشورہ دیا ہے اور کہاہے کہ تمام افراد جو گندم کو ذخیرہ ... مزید

اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو   سپرے کی   ہدایت

جمعرات 25 اپریل 2024 12:22

اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے کہا کہ موسم گرما کی شدت میں بتدریج اضافہ کے ساتھ ہی اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ بڑھ جاتاہے لہٰذاکاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ گوڈی کے دوران شگوفے توڑنے سمیت کلورپائریفاس کا سپرے ... مزید

حکومت  کا  پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:11

حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی کا اعلان

پنجاب حکومت نے پنجاب سیڈ کارپوریشن اورپنجاب ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی اور پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے پنجاب کو زرعی اجناس کی ... مزید

حکومت نے  موسمیاتی چیلنجز کے خطرات  کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:11

حکومت نے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت کی ہے،محکمہ زراعت پنجاب

محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کےلئے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت کی ہے ، کہاگیا ہے کہ کسان خوشحال پنجاب خوشحال کے ماٹو ... مزید

جامعہ زرعیہ 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے ،ترجمان جامعہ زرعیہ

جمعرات 25 اپریل 2024 12:10

جامعہ زرعیہ 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے ،ترجمان جامعہ زرعیہ

جامعہ زرعیہ فیصل آباد194ملین کی لاگت سے یونیورسٹی اور ہاسٹلزمیں سولر پاور لگا رہی ہے جبکہ پنشن کا نیا سی پی ایف سسٹم بھی نافذ کر دیا گیا ہے نیزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کی سربراہی میں ... مزید

کاشتکار گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل   کریں،ڈپٹی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:10

کاشتکار گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کریں،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت

ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل اور سفارش کردہ ٹرپل جینز اقسام ہی کاشت کریں نیز ... مزید

Load More