Local News of Faisalabad in Urdu

Faisalabad City's Local Urdu News فیصل آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Faisalabad on UrduPoint local section. Full coverage on Faisalabad city Local news. Including photos & videos.

فیصل آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

فیصل آباد،ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ..

بدھ 1 مارچ 2023 23:32

فیصل آباد،ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 5افراد بری طرح زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 5افراد بری طرح زخمی ہوگئے‘زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے نعشیں قبضہ میں لیکرحادثات کے مرتکب ڈرائیورکی تلاش شروع کردی آن لائن ... مزید

ڈینگی کے وارتیز‘مزید 5مریض ڈینگی بخار میں مبتلا

منگل 25 اکتوبر 2022 21:38

ڈینگی کے وارتیز‘مزید 5مریض ڈینگی بخار میں مبتلا

ڈینگی کے وارتیز‘مزید 5مریض ڈینگی بخار میں مبتلا ہوکر الائیڈ ہسپتال پہنچ گئے بتایاگیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی کے 5مریض آنے سے مجموعی طور پر 13مریض الائیڈ ہسپتال پہنچ گئے کنفرم مریضوں کی تعداد ... مزید

بدقسمتی سے پاکستان میں چالیس ہزار سے زائد خواتین چھاتی کے سرطان کی ..

جمعرات 13 اکتوبر 2022 18:03

بدقسمتی سے پاکستان میں چالیس ہزار سے زائد خواتین چھاتی کے سرطان کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں جبکہ ملک بریسٹ کینسر سے متاثر ہونے والے مریضوں کی شرح کے لحاظ سے ایشیاء میں سرفہرست ہے

بدقسمتی سے پاکستان میں چالیس ہزار سے زائد خواتین چھاتی کے سرطان کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں جبکہ ملک بریسٹ کینسر سے متاثر ہونے والے مریضوں کی شرح کے لحاظ سے ایشیاء میں سرفہرست ہے۔ اس امر ... مزید

فیصل آباد:گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ کے فائن آرٹس ..

جمعرات 29 ستمبر 2022 23:00

فیصل آباد:گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ کے فائن آرٹس پریکٹیکل امتحانات کیلئے آنے والی پرائیویٹ کالج کی طالبات سے مبینہ نارواسلوک

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ کے فائن آرٹس پریکٹیکل امتحانات کیلئے آنے والی پرائیویٹ کالج کی طالبات سے مبینہ نارواسلوک، بدتمیزی ،تضحیک آمیز جملے کسے،بدانتظامی کے معاملے پر تین رکنی ... مزید

ڈکیتی، قتل و راہزنی کی سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری  ساتھیوں سمیت ..

جمعہ 10 جون 2022 14:24

ڈکیتی، قتل و راہزنی کی سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ساتھیوں سمیت گرفتار

فیصل آباد پولیس نے ڈکیتی،قتل و راہزنی کی سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ساتھیوں سمیت گرفتارکرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس فیصل آباد نے کارروائی کرکے تھانہ ڈی ٹائپ ... مزید

آئی جی پنجاب را ئوسردار علی خان شہید کانسٹیبل مدثر اقبال کی فیملی سے ..

منگل 31 مئی 2022 16:48

آئی جی پنجاب را ئوسردار علی خان شہید کانسٹیبل مدثر اقبال کی فیملی سے ملاقات کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے

آئی جی پنجاب را سردار علی خان شہید کانسٹیبل مدثر اقبال کی فیملی سے ملاقات کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے ،لانگ مارچ کے دوران شہید ہونے والے کانسٹیبل مدثر اقبال کی قبر پر آئی جی پنجاب نے پھولوں کی چار چڑھائی ... مزید

محکمہ صحت کاالائیڈو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال فیصل آباد میں انسداد ..

منگل 31 مئی 2022 16:06

محکمہ صحت کاالائیڈو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال فیصل آباد میں انسداد تمباکو نوشی کلینکس قائم کرنے کا فیصلہ

فیصل آبادضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے الائیڈو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں انسداد تمباکو نوشی کلینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ تمباکو نوشی ترک والے افراد کو اس عادت سے چھٹکارےمیں مدد مل ... مزید

فیصل آباد‘پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے مسافرگاڑیوں کے کرایوں ..

منگل 31 مئی 2022 13:41

فیصل آباد‘پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے مسافرگاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشا اضافہ

پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے مسافرگاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشا اضافہ‘مسافروں کا کئی گنا اضافے سے کرایے بڑھانے پرارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ‘پٹرول وڈیزل کی قیمتیں بڑھتے ہی ... مزید

فیصل آباد‘ہلال احمر ہسپتال کے عملہ اور ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، لاپرواہی ..

منگل 31 مئی 2022 13:41

فیصل آباد‘ہلال احمر ہسپتال کے عملہ اور ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، لاپرواہی کے باعث نومولود کی ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج بن گئے

ہلال احمر ہسپتال کے عملہ اور ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، لاپرواہی کے باعث نومولود کی ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج بن گئے، احتجاجی مظاہرین نے پہلے ہسپتال اور پھر ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرتے ہوئے ہسپتال ... مزید

24 ایس ایس او سیکنڈ کو ایس ایس او فرسٹ، 7اسسٹنٹ فورمین کو بطور فورمین ..

پیر 30 مئی 2022 13:08

24 ایس ایس او سیکنڈ کو ایس ایس او فرسٹ، 7اسسٹنٹ فورمین کو بطور فورمین ترقی

فیسکو بورڈ کی سفارشات کی منظور ی کے بعدفیسکو انتظامیہ نی24 ایس ایس او سیکنڈ کو ایس ایس او فرسٹ، 7اسسٹنٹ فورمین کو بطور فورمین ترقی جبکہ 398میٹر ریڈروں کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت اگلے سکیلوں میں ... مزید

فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ڈپٹی ڈائریکٹر (ایچ آر) محمود احمد کی فیسکو ..

پیر 30 مئی 2022 13:08

فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ڈپٹی ڈائریکٹر (ایچ آر) محمود احمد کی فیسکو میں مستقل بنیادوں پر تعیناتی کی منطوری دیدی

فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ڈپٹی ڈائریکٹر محمود احمد کی فیسکو میں مستقل بنیادوں پر تعیناتی کی منطوری دے دی۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ایچ آر فیسکو نصر حیات میکن نے نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے۔ قبل ... مزید

بچیانہ تحصیل جڑانوالہ میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف

پیر 30 مئی 2022 13:08

بچیانہ تحصیل جڑانوالہ میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف

بچیانہ تحصیل جڑانوالہ میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف۔ متعلقہ محکمہ کی مبینہ چشم پوشی نے عوام کو قصابوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق راتوں رات امیر ہونے کے شوق میں بچیانہ ... مزید

فیصل آباد ،گیس سلنڈرز کی دوکان میں آتشزدگی 2افراد جھلس گئے

جمعہ 27 مئی 2022 16:51

فیصل آباد ،گیس سلنڈرز کی دوکان میں آتشزدگی 2افراد جھلس گئے

فیصل آباد تھانہ منصور آباد کے علاقہ جھمرہ روڈ کے قریب گیس سلنڈرز کی دوکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں دوکان کا مالک اور ملازم بری طرح جھلس گئے جنہیں تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے ... مزید

بااثر افراد کی بیوہ خاتون کے گھر پر قبضہ کی کوشش ،عدالتی احکامات کو ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:51

بااثر افراد کی بیوہ خاتون کے گھر پر قبضہ کی کوشش ،عدالتی احکامات کو بھی ہوا میں اڑا دیا

بااثر افراد نے بیوہ خاتون کے گھر پر قبضہ کی کوشش کرتے ہوئے عدالتی احکامات کو بھی ہوا میں اڑا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود واقع 416 ج ب میں بیوہ خاتون سیمرا بی بی جو کہ مرحوم خادم حسین کی بیوی ... مزید

فیصل آباد‘ ڈرائیورنگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی، لائسنس کا اجراء معطل

جمعہ 27 مئی 2022 15:03

فیصل آباد‘ ڈرائیورنگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی، لائسنس کا اجراء معطل

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی پیدا ہونے سے صوبے بھر میں ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرائ رک گیا ہے تاہم ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی کی وجوہات سامنے نہیں ا?سکیں ... مزید

محکمہ تحفظ ماحولیات کی کارروائیاں ،5ماہ  کے  دوران87 یونٹ خلاف ورزی کے ..

جمعہ 27 مئی 2022 14:14

محکمہ تحفظ ماحولیات کی کارروائیاں ،5ماہ کے دوران87 یونٹ خلاف ورزی کے مرتکب

محکمہ تحفظ ماحولیات فیصل آباد کی فضائی آلودگی پھیلانے والے اداروں کے خلاف 5ماہ میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 87 یونٹ خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔محکمہ تحفظ ماحولیات فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر فرحت ... مزید

فیصل آباد، ڈینگی سے بچاؤ بارے  شعور و آگاہی مہم کیلئے سکولوں کے بچے ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:40

فیصل آباد، ڈینگی سے بچاؤ بارے شعور و آگاہی مہم کیلئے سکولوں کے بچے برینڈ ایمبسیڈرقراردیدیئے گئے

ڈینگی سے بچاؤکے حوالے سے محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر اورمحکمہ تعلیم سکولز ایجوکیشن کے اشتراک سے شروع کی گئی شعور و آگاہی مہم کیلئے سکولوں کے بچوں کو برینڈ ایمبسیڈرقراردیا گیا ہے اور ... مزید

کیچ اپ ڈیز کے دوران پولیو ٹیموں کو گھر گھر جاکر  بچوں کو حفاظتی قطرے ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:40

کیچ اپ ڈیز کے دوران پولیو ٹیموں کو گھر گھر جاکر بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ٹارگٹ مکمل کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنرفیصل آبادلیفٹیننٹسہیل اشرف نے کہا کہ انسداد پولیومہم کے کیچ اپ ڈیز کے دوران پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر کسی وجہ سے رہ جانے والے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ٹارگٹ مکمل کریں تاکہ مطلوبہ اہداف ... مزید

فیصل آباد،ریونیوافسران کا اجلاس،ڈیجیٹل گرداوری وجمعبندی اور بورڈ ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:38

فیصل آباد،ریونیوافسران کا اجلاس،ڈیجیٹل گرداوری وجمعبندی اور بورڈ آف ریونیو کے زیر التواامور کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر فیصل آبادکی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ احمد سعید منج کی زیر صدارت تحصیل بھر کے ریونیو افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ان کے ذمہ اہداف کا جائزہ لیا۔انہوں نے ڈیجیٹل گرداوری وجمعبندی،کنڈونیشن ... مزید

فیصل آباد انتظامیہ کی کاروائیاں و اقدامات جاری،گرانفروشوں کو بھاری ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:38

فیصل آباد انتظامیہ کی کاروائیاں و اقدامات جاری،گرانفروشوں کو بھاری جرمانے،10پیشہ ورگداگر گرفتار،ٹرانسپورٹ کی چیکنگ،صفائی کی صورتحال کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پرفیصل آباد انتظامیہ کی مختلف کاروائیاں و اقدامات جمعرات کو بھی جاری رہے۔ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں اور بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرتے ... مزید

Load More