Important News of Faisalabad in Urdu

Faisalabad City's Important Urdu News فیصل آباد شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Faisalabad on UrduPoint local section. Full coverage on Faisalabad city Important news. Including photos & videos.

فیصل آباد شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:06

بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری

بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اور سرگودھا کی 8 کاروائیاں ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں چینی زبان کا علمی دن منایا گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:30

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں چینی زبان کا علمی دن منایا گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں چینی زبان کا عالمی دن منایا گیا جس میں چینی ثقافت کے مختلف پہلوں کو اجاگر کیا گیا۔ اس تقریب میں دلکش پرفارمنس پیش کی گئی جس نے چینی روایات کی وسعت ... مزید

پی ٹی آئی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی فیصل آبا د سیشن کو رٹ میں ..

منگل 16 اپریل 2024 23:38

پی ٹی آئی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی فیصل آبا د سیشن کو رٹ میں پیش ،سا نح 9مئی کے چا ر مقدما ت میں عبو ری ضما نت مل گئی

پی ٹی آئی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی فیصل آبا د سیشن کو رٹ میں پیش ،سا نح 9مئی کے چا ر مقدما ت میں عبو ری ضما نت مل گئی ، آن لا ئن کے مطا بق پی ٹی آئی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی سا نح 9مئی ... مزید

ملت ایکسپریس واقعہ ،ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حیران کن انکشافات

منگل 16 اپریل 2024 13:09

ملت ایکسپریس واقعہ ،ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حیران کن انکشافات

ملت ایکسپریس واقعہ میںجاں بحق ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں ،فیصل آباد کے ہسپتال نے خاتون کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل کر لی ۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ ... مزید

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ..

پیر 15 اپریل 2024 21:26

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کیلئے 1 ارب ڈالر کی امداد اور سعودی عرب کی طرف سے 7 ار ب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت میں بہتری کار جحان پایا جا رہا ہے جس سے شرح نمو میں مزید بہتری آئے ... مزید

ملت ایکسپریس واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، بھائی نے خاتون کے ..

پیر 15 اپریل 2024 15:54

ملت ایکسپریس واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، بھائی نے خاتون کے قتل کا الزام عائد کردیا

ملت ایکسپریس سے خاتون کے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، بھائی نے بہن کے قتل کا الزام عائد کردیا جب کہ خاتون کے ساتھ موجود بچے نے بھی بیان دے دیا۔ میڈیا رپورٹس ... مزید

فیصل آباد ، سفاک باپ نے شرارت کرنے پر 3سالہ بیٹی کا گلا گھونٹ کر مار ..

پیر 8 اپریل 2024 11:23

فیصل آباد ، سفاک باپ نے شرارت کرنے پر 3سالہ بیٹی کا گلا گھونٹ کر مار ڈالا

فیصل آباد میں سفاک باپ نے شرات کرنے پر 3سالہ بیٹی کا گلا گھونٹ کر مار ڈالا،افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا،ملزم معصوم بچی کو خاموشی سےدفن کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ پڑوسی نے پولیس ... مزید

کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس سے ڈمپر ٹکرانے سے ٹرین ڈرائیور ..

پیر 8 اپریل 2024 11:07

کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس سے ڈمپر ٹکرانے سے ٹرین ڈرائیور سمیت 3 افرادزخمی

کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس سے ڈمپر ٹکرانے سے ٹرین ڈرائیور سمیت 3 افرادزخمی،حادثے میں ٹرین کا انجن مکمل تباہ ہو گیا،حادثے کا شکار رحمان بابا ایکسپریس کراچی جارہی تھی۔ حادثہ گوجرہ اور فیصل ... مزید

قانون کے رکھوالے کی پتنگ اڑاتے ایک اور ویڈیووائرل،سی سی پی او فیصل ..

جمعرات 4 اپریل 2024 14:11

قانون کے رکھوالے کی پتنگ اڑاتے ایک اور ویڈیووائرل،سی سی پی او فیصل آباد کا گرفتاری کا حکم

فیصل آباد()سی سی پی او فیصل آباد نے پتنگ بازی کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتارکرنے کا حکم دیدیا،سی سی پی او کے حکم پر تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کرلیا گیا اور کانسٹیبل عادل کی گرفتاری کیلئے آراوسپیشل ... مزید

فیصل آباد ضلعی انتظامیہ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین ..

بدھ 3 اپریل 2024 22:59

فیصل آباد ضلعی انتظامیہ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کیلئے 12 کیمپ قائم کر دیئے

ضلعی انتظامیہ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مینجمنٹ کی طرف سے’’ان کنڈیشنل کیش ٹرانسفر پروگرام‘‘ کے تحت مستحق خواتین میں مستقل بنیادوں پر سہ ماہی قسط 10500 روپے کی خوشگوار اور پرامن ماحول میں ... مزید

خاتون نے گھر میں گھس کر چھیڑنے والے شخص کو آگ لگا دی

منگل 2 اپریل 2024 22:10

خاتون نے گھر میں گھس کر چھیڑنے والے شخص کو آگ لگا دی

خاتون نے گھر میں گھس کر چھیڑنے والے شخص کو آگ لگا دی ،مضروب جھلس جانے سے دم توڑ گیا،پولیس نے ملزمہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کی حدود میں مضروب جھلس جانے سے اسپتال میں دم توڑ ... مزید

فیصل آباد میں ہراساں کرنے پر خاتون نے سائیکل سوار شخص کو آگ لگا دی

منگل 26 مارچ 2024 22:45

فیصل آباد میں ہراساں کرنے پر خاتون نے سائیکل سوار شخص کو آگ لگا دی

فیصل آبادمیں ہراساں کرنے پر خاتون نے سائیکل سوار شخص کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد مدینہ ٹائون محلہ رسول پارک میں چادریں فروخت کرنے کے بہانے خاتون کو ہراساں کرنا سائیکل سوار شخص کو مہنگی ... مزید

فیصل آباد میں میٹرو بس سسٹم اور سو سپیڈو بسیں لا رہے ہیں

منگل 26 مارچ 2024 20:20

فیصل آباد میں میٹرو بس سسٹم اور سو سپیڈو بسیں لا رہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو حلقے کے مسائل اور عوام کی ضروریات ... مزید

فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے ذمہ دار ملزم گرفتار

منگل 26 مارچ 2024 11:15

فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے ذمہ دار ملزم گرفتار

فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے ذمہ دار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد کے علاقہ ڈجکوٹ روڈ پر ڈور پھرنے سے نوجوان آصف کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں ... مزید

سب مل جل کے پاکستان کو دوبارہ اپنے مقام پر لائیں گے،نواز شریف

منگل 26 مارچ 2024 11:12

سب مل جل کے پاکستان کو دوبارہ اپنے مقام پر لائیں گے،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب مل جل کے پاکستان کو دوبارہ اپنے مقام پر لائیں گے،ایک دو سال مشکل ہی سہی لیکن پاکستان کو پھر ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے۔مسلم ... مزید

چیئرمین فیسکو کا بجلی کی تاروں سے لٹکی پتنگیں اور ڈور ہٹانے کا حکم

پیر 25 مارچ 2024 11:15

چیئرمین فیسکو کا بجلی کی تاروں سے لٹکی پتنگیں اور ڈور ہٹانے کا حکم

چیئرمین فیسکو نے فیصل آباد میں کٹی پتنگ کی ڈورپھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ریجن میں بجلی کی تاروں سے لٹکی پتنگیں اور ڈوریں ہٹانے کا حکم دیدیا،چیئرمین فیسکو کی جانب سے انتظامیہ کو مراسلہ ارسال ... مزید

فیصل آباد،ڈویژن بھر میں انتطامیہ مصنوعی مہنگائی کوکنٹرول کرنے میں ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:28

فیصل آباد،ڈویژن بھر میں انتطامیہ مصنوعی مہنگائی کوکنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام

ڈویژن بھر میں انتطامیہ مصنوعی مہنگائی کوکنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ، شہر اور گردونواح میں دودھ دہی ،گوشت ،پھل سبزیاں من مر ضی کی قیمتوں پر فروخت ، گھی اور کوکنک آئل کی قیمتوں میں 20سی40 روپے ... مزید

ڈالر کے لین دین کو اگر بینکوں سے مشروط کر دیا جائے تو روپے کی قدر میں ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:28

ڈالر کے لین دین کو اگر بینکوں سے مشروط کر دیا جائے تو روپے کی قدر میں انقلاب آسکتا ہے ، حافظ شیخ محمداصغر قادری

چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن حافظ شیخ محمداصغر قادری نے کہا ہے کہ ڈالر کے لین دین کو اگر بینکوں سے مشروط کر دیا جائے تو روپے کی قدر میں انقلاب آسکتا ہے کیونکہ بہت سی ایکسچینج کمپنیاں ... مزید

پتنگ کی قاتل ڈور نے اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف نوجوان کی جان لے ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 12:57

پتنگ کی قاتل ڈور نے اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف نوجوان کی جان لے لی

صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پتنگ کی قاتل ڈور نے اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف نوجوان کی جان لے لی، 22 سالہ آصف کی عید سے چار روز بعد شادی تھی۔ تفصیلات کے مطابق گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے کا ایک افسوسناک ... مزید

فیصل آباد؛ گرلز ہاسٹل میں طالبات کی غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والا ملزم ..

جمعرات 21 مارچ 2024 15:25

فیصل آباد؛ گرلز ہاسٹل میں طالبات کی غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

پولیس نے فیصل آباد کے ایک پرائیویٹ گرلز ہاسٹل میں طالبات کی غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے ... مزید

Load More