Important News of Hafizabad in Urdu

Hafizabad City's Important Urdu News حافظ آباد شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Hafizabad on UrduPoint local section. Full coverage on Hafizabad city Important news. Including photos & videos.

حافظ آباد شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پاکستانی عوام کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا میرا مشن ہے ،  نوا ز شریف

جمعرات 18 جنوری 2024 21:22

پاکستانی عوام کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا میرا مشن ہے ، نوا ز شریف

مسلم لیگ کے قائد و سابق نوا ز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا میرا مشن ہے ۔ دوہزار سترہ میں صرف پانچ لوگوں نے مل کر پچیس کروڑ عوام کے نمائندے کو نکال کر ملکی ترقی کا راستہ ... مزید

ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، مریم نواز

جمعرات 18 جنوری 2024 16:58

ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، 28 مئی والوں نے ملک بنایا اور 9 مئی والے ملک میں آگ لگانے والے ہیں۔ حافظ آباد میں لیگ کے انتخابی جلسہ عام سے ... مزید

مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا توآج ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف

جمعرات 18 جنوری 2024 16:34

مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا توآج ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا توآج ملک خوشحال ہوتا، پانچ ججوں نے 25 کروڑ لوگوں کے نمائندے کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنکال دیا۔ حافظ آباد میں ... مزید

حافظ آباد میں گھر میں آتشزدگی، چھت گرنے سے 4 افراد دم توڑ گئے

ہفتہ 6 جنوری 2024 13:04

حافظ آباد میں گھر میں آتشزدگی، چھت گرنے سے 4 افراد دم توڑ گئے

صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں گھر میں آتشزدگی کے بعد چھت کرنے سے 4افراد دم تو ڑگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی ... مزید

حافظ آباد ،مبینہ پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 2اجرتی ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 13:05

حافظ آباد ،مبینہ پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 2اجرتی قاتل ہلاک

حافظ آباد میں تھانہ کسو کی کی حدودمیں مبینہ پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 2اجرتی قاتل ہلاک ہو گئے ، ملزمان نشاندہی کے بعد واپس لاتے ہوئے اپنے ہی ساتھیوںکی فائرنگ کا نشانہ بن گئے ۔تفصیلات ... مزید

حافظ آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر اور دو ملازمین کی خاتون کے ساتھ مبینہ ..

پیر 20 نومبر 2023 13:07

حافظ آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر اور دو ملازمین کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

حافظ آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر اور دو ملازمین کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ پنڈی بھٹیاں میں درج مقدمے میں متاثرہ خاتون نے موقف اختیار کیا کہ وہ اپنی ... مزید

عوام مہنگائی کرنے والوں کو ووٹ نہ دے کر مہنگائی کا جواب دیں گے

جمعہ 3 نومبر 2023 21:19

عوام مہنگائی کرنے والوں کو ووٹ نہ دے کر مہنگائی کا جواب دیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کرنے والوں کو ووٹ نہ دے کر مہنگائی کا جواب دیں گے، جتنی کرپشن اور مہنگائی تبدیلی سرکار کے دور میں ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی،ہم ... مزید

حکومت میں آکر ہائی سکول تعلیم مفت اور کم ازکم تنخواہ 50 ہزار کریں گے

جمعہ 3 نومبر 2023 20:02

حکومت میں آکر ہائی سکول تعلیم مفت اور کم ازکم تنخواہ 50 ہزار کریں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین نے کہا ہے کہ حکومت میں آکر ہائی سکول تعلیم مفت اور کم ازکم تنخواہ 50 ہزار کردیں گے، آسان شرائط پر قرضے دیں گے،وہی وعدے کریں گے جن کو پورا کرسکیں، سب سیاسی ... مزید

ن لیگ کو عام انتخابات سے قبل حافظ آباد میں بڑی کامیابی مل گئی

جمعہ 6 اکتوبر 2023 14:28

ن لیگ کو عام انتخابات سے قبل حافظ آباد میں بڑی کامیابی مل گئی

مسلم لیگ ن کو حافظ آباد میں بڑی کامیابی مل گئی۔حافظ آباد میں بڑا سیاسی دھڑا ن لیگ میں شامل ہو گیا۔ بڑے سیاسی دھڑے کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں کارکنوں نے بھی ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے ... مزید

حافظ آباد، بھٹہ مالکان کا انسداد سموگ ٹیم پر حملہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ..

جمعہ 22 ستمبر 2023 21:35

حافظ آباد، بھٹہ مالکان کا انسداد سموگ ٹیم پر حملہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت ملازمین زخمی

حافظ آباد میں بھٹہ مالکان نے مسلح افراد کے ہمراہ انسداد اسموگ ٹیم پر حملہ کردیا،جس سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اور ملازمین زخمی ہوگئے، بھٹہ مالکان نے ٹیم کی سرکاری گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے۔تفصیلات ... مزید

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو خوفناک حادثہ‘ 20 افرادجاں بحق

اتوار 20 اگست 2023 10:17

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو خوفناک حادثہ‘ 20 افرادجاں بحق

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ اور پک اب وین میں تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر کوچ اور پک اپ وین میں پنڈی بھٹیاں کے ... مزید

عمران خان کی کرپشن کی کہانیاں گھناؤنی اور بھیانک ہیں،احسن اقبال

پیر 14 اگست 2023 13:50

عمران خان کی کرپشن کی کہانیاں گھناؤنی اور بھیانک ہیں،احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے عمران خان قوم کو دھوکہ دے رہا تھا کہ انقلاب لیکر آؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ... مزید

نواز، زرداری اور عمران ایک جیل میں ہوں تب خوشی ہوگی، امیر جماعت اسلامی

اتوار 6 اگست 2023 11:19

نواز، زرداری اور عمران ایک جیل میں ہوں تب خوشی ہوگی، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان ایک جیل میں ہوں تب خوشی ہو گی۔ ہم نیوز کے مطابق حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز ... مزید

حمزہ شہباز کی افضل حسین تارڑ کے بیٹے اور سائرہ افضل تارڑ کے بھائی کے ..

اتوار 25 جون 2023 20:15

حمزہ شہباز کی افضل حسین تارڑ کے بیٹے اور سائرہ افضل تارڑ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ آمد

سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف بزرگ سیاسی رہنما افضل حسین تارڑ کے بیٹے اور سابق وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے ان کی رہائشگاہ پر گئے ۔ حمزہ شہباز نے افضل حسین ... مزید

چوہدری افضل تارڑ کے صاحبزادے، سائرہ افضل تارڑ کے چھو ٹے بھائی ناصر ..

جمعہ 16 جون 2023 20:25

چوہدری افضل تارڑ کے صاحبزادے، سائرہ افضل تارڑ کے چھو ٹے بھائی ناصر تارڑ انتقال کر گئے

بزرگ سیاستدان سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری افضل حسین تارڑ کے صاحبزادے، پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی نائب صدر وسابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے چھو ٹے بھائی چوہدری محمد ناصر تارڑ طویل علالت ... مزید

پنڈی بھٹیاں موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق

بدھ 7 جون 2023 22:31

پنڈی بھٹیاں موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق

پنڈی بھٹیاں موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق گاڑی اوور ٹیکنگ کے دورن بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی، درخت میں ٹکرانے سے کار کا فیول ٹینک پھٹ گیا۔ تفصیلات ... مزید

معروف اسٹیج ڈانسر کو قتل کر دیا گیا

پیر 24 اپریل 2023 16:25

معروف اسٹیج ڈانسر کو قتل کر دیا گیا

حافظ آباد میں معروف اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نامعلوم شخص نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے ... مزید

گرفتاری کے خدشے کے باعث عطا تارڑ نے ن لیگ کے جلسے میں شرکت نہ کی

منگل 16 اگست 2022 00:59

گرفتاری کے خدشے کے باعث عطا تارڑ نے ن لیگ کے جلسے میں شرکت نہ کی

گرفتاری کے خدشے کے باعث عطا تارڑ نے ن لیگ کے جلسے میں شرکت نہ کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور پنجاب کے سابق وزیر داخلہ عطا تارڑ گرفتاری کے خدشے کے باعث پارٹی کے جلسے میں ... مزید

روٹھی بیوی کو منانے کے لیے جانے والے نوجوان نے 2 قتل کر دئیے

بدھ 8 جون 2022 17:10

روٹھی بیوی کو منانے کے لیے جانے والے نوجوان نے 2 قتل کر دئیے

روٹھی بیوی کو منانے کے لیے جانے والے نوجوان نے 2 قتل کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کی تاج کالونی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر علی رضا نامی نوجوان نے دو قتل کر دئیے۔بتایا گیا ... مزید

حیدرآباد ، قریب مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ، ..

جمعہ 13 مئی 2022 15:59

حیدرآباد ، قریب مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

حیدرآباد کے قریب مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور ٹرین کے انجن سمیت بوگیاں پڑی سے ... مزید

Load More