Local News of Hafizabad in Urdu

Hafizabad City's Local Urdu News حافظ آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Hafizabad on UrduPoint local section. Full coverage on Hafizabad city Local news. Including photos & videos.

حافظ آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پنڈی بھٹیاں،حضرت میاں خیر محمد نون اویسی شہید کا 268 واںسالانہ عرس 25 ..

پیر 24 جنوری 2022 17:13

پنڈی بھٹیاں،حضرت میاں خیر محمد نون اویسی شہید کا 268 واںسالانہ عرس 25 جنوری کو منعقدہوگا

حضرت میاں خیر محمد نون اویسی شہید کا 268 واں سالانہ عرس مبارک  25 جنوری کو منعقد  ہو رہا  ہے۔ مزار پنڈی بھٹیاں کے وسط میں تعمیرات کا نادر نمونہ اور ورثہ ہونے کے ناطے سے علاقہ کی پہچان ہے حضرت میاں خیر ... مزید

چائے میں زہر دیا پھر گلا دبا کر قتل کیا، حافظ آباد میں ماں بیٹی کا قاتل ..

بدھ 24 نومبر 2021 12:21

چائے میں زہر دیا پھر گلا دبا کر قتل کیا، حافظ آباد میں ماں بیٹی کا قاتل گھر کا سربراہ نکلا، مقدمہ درج

حافظ آباد میں پولیس نے ماں بیٹی کیاندھے قتل کا سراغ لگا لیا جس میں گھر کا سربراہ ہی قاتل نکلا۔پولیس کے مطابق 5 روز قبل حافظ آباد کے علاقے کوٹ سرور میں ماں بیٹی کا قتل ہوا تھا جس میں ملزم نے اپنی بیوی ... مزید

عوام کی فلاح و بہبود کے میگا پراجیکٹ شروع کئے جارہے ہیں ،ایم پی اے میاں ..

ہفتہ 6 نومبر 2021 16:01

عوام کی فلاح و بہبود کے میگا پراجیکٹ شروع کئے جارہے ہیں ،ایم پی اے میاں احسن عنصر بھٹی

تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں احسن عنصر بھٹی نے کہاہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے میگا پراجیکٹ شروع کئے جارہے ہیں ان منصوبوں پر ڈھائی ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میگا منصوبوں میں ٹراما ... مزید

حافظ آباد میں تین افراد نے خاتون کو رکشے سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنا ..

ہفتہ 28 اگست 2021 16:50

حافظ آباد میں تین افراد نے خاتون کو رکشے سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

حافظ آباد میں تین افراد نے خاتون کو رکشے سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پنجاب میں خاتون پر تشدد اور ہراسگی کے رونما ہونے والے افسوسناک واقعے میں تین ملزمان نے رکشے میں سوار خاتون کو نیچے اتار ... مزید

حافظ آباد، حافظ آباد میں چلنے والی ہیوی ٹریفک کے ڈرائیوراں کے خلاف ..

بدھ 7 جولائی 2021 00:13

حافظ آباد، حافظ آباد میں چلنے والی ہیوی ٹریفک کے ڈرائیوراں کے خلاف کاروائی

حافظ آباد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد معصوم صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک محمد ندیم بٹ نے حافظ آباد میں چلنے والی ہیوی ٹریفک کے ڈرائیوران جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹریفک حادثات ... مزید

حافظ آباد پولیس نے پکار 15 کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

ہفتہ 3 جولائی 2021 17:25

حافظ آباد پولیس نے پکار 15 کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

حافظ آباد پولیس نے پکار 15 کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ماہ جون میں پکار15 سنٹر لائیزڈ نظام کے ذریعے23605 کالز موصول ہوئیں،10248 جھوٹی کالز کے باوجودپولیس اسٹیشن اوریج ریسپانس ٹائم 7 منٹ رہا، ... مزید

پاکستان مسلم لیگ (ن)حافظ آباد  کی جانب سے تنظیم سازی کا عمل

بدھ 30 جون 2021 11:29

پاکستان مسلم لیگ (ن)حافظ آباد کی جانب سے تنظیم سازی کا عمل

پاکستان مسلم لیگ حافظ آباد  کی جانب سے تنظیم سازی کا عمل۔ عرفان محمود دھوتھڑ  سٹی یوتھ صدر اور  چوہدری عثمان آرائیں کو سٹی جنرل سیکریٹری یوتھ وینگ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن سٹی یوتھ جنرل ... مزید

حافظ آباد ، 3 فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا،علاقے میں جشن کا سماں

منگل 16 مارچ 2021 13:06

حافظ آباد ، 3 فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا،علاقے میں جشن کا سماں

حافظ آباد میں 3 فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا۔چک گجراں کا رہائشی پستہ قد 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، پستہ قد جوڑے کی شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں بن گیا۔ادیب ... مزید

جرائم پر قابو پانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ   کیا جارہا ہے، ..

ہفتہ 13 مارچ 2021 15:51

جرائم پر قابو پانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جارہا ہے، ڈی پی او

سنگین جرائم پر قابو پانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے سنگین وارداتوں کے ملزمان پکڑے گئے ہیں، ان خیالات کا اظہار ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر رضوان احمد نے نیشنل پریس کلب کے صدر ... مزید

حافظ آباد ،کبوتر بازی سے روکنے پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

ہفتہ 2 جنوری 2021 11:58

حافظ آباد ،کبوتر بازی سے روکنے پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

ضلع حافظ آباد میں کبوتر بازی سے روکنے پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی۔حافظ آباد کی پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ڈاھرانوالی میں کبوتر اڑانے سے منع کرنے پر جھگڑا ہوا جو قتل جیسے جرم کا شاخسانہ ... مزید

حافظ آباد،نوجوان نے گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا ..

جمعرات 12 نومبر 2020 12:56

حافظ آباد،نوجوان نے گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

حافظ آبا دکے محلہ بہاولپورہ میں نوجوان نے گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق شاہ زیب ولد شفاقت علی گذشتہ کئی ماہ سے بے روزگاری کی وجہ سے پریشان چلا آرہا ... مزید

حافظ آباد میں پالتو کتے نے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا، ..

ہفتہ 22 اگست 2020 15:48

حافظ آباد میں پالتو کتے نے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا، زخمی ہسپتال منتقل

حافظ آباد میں پالتو کتے نے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق محلہ حاجی پورہ میں پالتو کتے نے گلی میں کھیلتے بچوں پر حملہ کردیا،کتے نے ... مزید

عوام میں شعور بیدار کئے بغیر پاکستان کو کلین گرین نہیں کیا جا سکتا،ر ..

بدھ 22 جولائی 2020 17:08

عوام میں شعور بیدار کئے بغیر پاکستان کو کلین گرین نہیں کیا جا سکتا،ر فوٹو جنر نلسٹ ایسوسی ایشن پنڈی بھٹیاں

عوام میں شعور بیدار کئے بغیر پاکستان کو کلین گرین نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار فوٹو جنر نلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سوہنی دھرتی بعنوان مذ کراہ سے سینیئر فوٹو جنرنلسٹ ریاض احمد شاہین نے ... مزید

پنڈی بھٹیاں،مستقبل کو بیماریوں سے بچانے کیلئے بچوں کی غیر معیاری اشیاء ..

بدھ 22 جولائی 2020 17:08

پنڈی بھٹیاں،مستقبل کو بیماریوں سے بچانے کیلئے بچوں کی غیر معیاری اشیاء پر پابندی لگائی جائے،شہریوں اور سماجی تنظیموں کامطالبہ

مستقبل کو بیماریوں سے بچانے کیلئے بچوں کی غیر معیاری اشیاء پر پابندی لگائی جائے غیر معیاری چپس گر گڑے پاپڑ گول گپے آئس کریم مشروبات اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء جو کہ بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں ... مزید

غریب اور سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر ،بیرون ملک لیجانے اور پیسوں کا لالچ ..

منگل 23 جون 2020 12:29

غریب اور سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر ،بیرون ملک لیجانے اور پیسوں کا لالچ دیکر قادیانیت کی تبلیغ پر عوام میں غم و غصے کی شدید لہر

غریب اور سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر ،بیرون ملک لے جانے اور کاروبار کیلئے پیسوںکا لالچ دے کر قادیانیت کی تبلیغ پر عوام میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ، اعلیٰ حکام اور پولیس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ... مزید

حافظ آباد ،غریب اور سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر ،بیرون ملک لیجانے اور ..

جمعہ 19 جون 2020 13:06

حافظ آباد ،غریب اور سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر ،بیرون ملک لیجانے اور پیسوں کا لالچ دیکر قادیانیت کی تبلیغ پر عوام میں غم و غصے کی شدید لہر

حافظ آباد میں غریب اور سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر ،بیرون ملک لے جانے اور کاروبار کیلئے پیسوںکا لالچ دے کر قادیانیت کی تبلیغ پر عوام میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ، اعلیٰ حکام اور پولیس سے فوری نوٹس ... مزید

حافظ آباد میں 2 نوجوان اغوا، تشدد کی ویڈیو وائرل

ہفتہ 13 جون 2020 15:28

حافظ آباد میں 2 نوجوان اغوا، تشدد کی ویڈیو وائرل

حافظ آباد کے علاقہ پنڈی بھٹیاں میں بااثر افراد نے اپنی گلی سے گزرنے پر دو نوجوانوں کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، ویڈیلو بنائی اور سوشل میڈیاپر وائرل کردی۔پنڈی بھٹیاں میں گلی سے گزرنے پر ملزمان ... مزید

خانیوال کے سینئرصحافی راؤ مرتضی کا دوران ڈکیتی بہیمانہ قتل قابل مذمت ..

منگل 2 جون 2020 11:47

خانیوال کے سینئرصحافی راؤ مرتضی کا دوران ڈکیتی بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے‘ صحافیوں کا قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

حبیب آباد ،پتوکی کے سینئر صحافیوں نوید بھٹی ،ملک آصف ،جاوید سہوترا ،نوید شیخ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خانیوال کے سینئرصحافی راؤ مرتضی کی دوران ڈکیتی بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں صحافیوں ... مزید

ٹرانسپورٹرز کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر عوامی حلقوں کا نوٹس لینے کا ..

بدھ 27 مئی 2020 16:22

ٹرانسپورٹرز کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر عوامی حلقوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹرز نے مسافروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا، جبکہ حکومتی ایس او پیز کی بھی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے والوں کو ٹرانسپورٹرز ... مزید

جلالپور بھٹیاں، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاںبحق

ہفتہ 23 مئی 2020 16:22

جلالپور بھٹیاں، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاںبحق

حافظ آباد روڈ ٹھٹھہ گاہرہ سٹاپ پر مخالف سمت سے آنے والے دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ٹراما سنٹر حافظ آباد ... مزید

Load More