National News of Jalalpur Jattan in Urdu

Jalalpur Jattan City's National Urdu News جلالپور جٹاں شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Jalalpur Jattan on UrduPoint local section. Full coverage on Jalalpur Jattan city National news. Including photos & videos.

جلالپور جٹاں شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

مریم نواز کی جگہ نواز شریف بھی جلالپورجٹاں میں جلسہ کر کے ہمیں شکست ..

ہفتہ 16 دسمبر 2023 22:53

مریم نواز کی جگہ نواز شریف بھی جلالپورجٹاں میں جلسہ کر کے ہمیں شکست نہیں دے سکتے، چوہدری حسین الہٰی

مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الہٰی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہماری حکومت گرا کر ہمارے جاری شدہ منصوبوں کو روکا گیا۔ مریم نواز کی جگہ نواز شریف بھی جلالپورجٹاں ... مزید

صرف چوہدری شجاعت  کی ذاتی طور پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان

ہفتہ 16 دسمبر 2023 22:53

صرف چوہدری شجاعت کی ذاتی طور پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان

چوہدری برادران میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ایک بار پھر اندرونی اختلافات پیدا ہونے کا امکان،صرف چوہدری شجاعت حسین کی ذاتی طور پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان بڑھ گیا۔ ق لیگ کے راہنما اور چوہدری شجاعت ... مزید

نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے،مریم نواز

ہفتہ 9 دسمبر 2023 20:50

نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، نوازشریف کو چور کہنے والا آج خو د اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے اس کا نام بھی نہیں لینا چاہتی۔مخالفین ... مزید

نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوچکی، عوام نے منتخب ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 18:24

نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوچکی، عوام نے منتخب کیا توخدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائز مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوچکی، قائد نواز شریف کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا گیا، نواز شریف کا سیاسی سفر ... مزید

NA68 میں ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، چوہدری وجاہت حسین کی فیملی ..

منگل 28 نومبر 2023 20:26

NA68 میں ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، چوہدری وجاہت حسین کی فیملی مشکلات کا شکار

حلقہ NA68 میں 2024 کے انتخابات میں ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے چوہدری شجاعت حسین کے بھائی سابق وقافی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی فیملی مشکلات کا شکار دکھائی دے رہی ہے ۔ عمران خان کی حکومت ... مزید

جلالپورجٹاں میں بھی پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا گیا

جمعرات 18 مئی 2023 21:15

جلالپورجٹاں میں بھی پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا گیا

ڈسٹر کٹ پولیس آفیسراحمد نواز شاہ نے شہریوں کی خدمت کے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی۔گجرات، کھاریاں، سرائے عالمگیر، میں پولیس خدمت مرکز کی بہترین سروسز کے بعد جلالپورجٹاں،کڑیانوالہ اورٹانڈہ سے آنے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،پیٹرول کی سیل بند کرنے ..

پیر 30 جنوری 2023 17:55

اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،پیٹرول کی سیل بند کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس کو بھاری جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پیٹرول کی سیل بند کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس کو بھاری جرمانے عائد کردیے ہیں۔جلال پورپیروالہ میں اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے عوامی شکایات پر پیٹرول ... مزید

پاکستان پوسٹ کی جانب سے ڈاکخانہ جات میں کھولے گئے تمام سیونگ اکاؤنٹ ..

جمعہ 12 نومبر 2021 22:21

پاکستان پوسٹ کی جانب سے ڈاکخانہ جات میں کھولے گئے تمام سیونگ اکاؤنٹ ہولڈروں کو اطلاع دیئے بغیر ان کے اکاؤنٹس قریبی قومی بچت مراکز میں منتقل

پاکستان پوسٹ نے عوام کی طرف سے ڈاکخانہ جات میں کھولے گئے تمام سیونگ اکاؤنٹ ہولڈروں کو اطلاع دیئے بغیر ان کے اکاؤنٹس قریبی قومی بچت مراکز میں منتقل کر دیئے ۔ اب کسی ڈاکخانہ کے پاس کوئی سیونگ اکاؤنٹ ... مزید

مسلم لیگ ق سٹی جلالپور جٹاں کے نامز د جنرل سیکرٹری پارٹی کے لئے مشکلات ..

جمعہ 12 فروری 2021 20:38

مسلم لیگ ق سٹی جلالپور جٹاں کے نامز د جنرل سیکرٹری پارٹی کے لئے مشکلات کا سبب بنے لگے

مسلم لیگ ق سٹی جلالپور جٹاں کے نامز د جنرل سیکرٹری پارٹی کے لئے مشکلات کا سبب بنے لگے ۔ صحافی برادران کو آپس میں لڑانے کے لئے انتہائی خطرناک سر گریوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق انجمن تاجران ... مزید

جلال پور جٹاں: چوہدری برادران کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

جمعرات 2 اپریل 2020 20:15

جلال پور جٹاں: چوہدری برادران کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

چوہدری برادران کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متعلقہ محکموں نے ملازمین کا پتہ چلانے اور قرنطینہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ضلع گجرات میں چوہدری برادران کے پاس کام ... مزید

گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی

بدھ 1 اپریل 2020 23:04

گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی

ضلع گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی ۔ ایک روز قبل کنفرم مریضوں کی تعداد 62 تھی ۔ ایک روز میں 24 مریضوں کے اضافہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ فی الحال کورونا وائرس کے مریض بڑھیں ... مزید

جلال پور جٹاں:کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لاک ڈائون ..

بدھ 1 اپریل 2020 23:04

جلال پور جٹاں:کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لاک ڈائون کے ساتھ ساتھ مساجد کے عملہ ، صحافیوں ، بینکاروں ، پولیس ، ڈاکٹروں ، دکانداروں ، سبزی منڈیوں کے آڑھتیوں کے زبردستی کورونا ٹیسٹ ..

کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لاک ڈائون کے ساتھ ساتھ مساجد کے عملہ ، صحافیوں ، بینکاروں ، پولیس ، ڈاکٹروں ، دکانداروں ، سبزی منڈیوں کے آڑھتیوں کے زبردستی کورونا ٹیسٹ فوری مکمل کئے ... مزید

گجرات، کورونا وائرس سے متاثر ہ ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی وائرس کا ..

منگل 31 مارچ 2020 23:46

گجرات، کورونا وائرس سے متاثر ہ ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی وائرس کا شکار

ضلع گجرات میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی کرونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں ۔ ایک ڈاکٹر کا والد بھی کرونا وائرس کا شکار ہوا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایک ڈاکٹر کی فیملی ... مزید

جلالپور جٹاں، لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے

ہفتہ 28 مارچ 2020 21:08

جلالپور جٹاں، لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے

کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے ۔ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کا ایک میڈیکل آفیسر اور لیڈی میڈیکل آفیسر بھی کرونا وائرس کا شکار ہونے ... مزید

چلالپور جٹا ں، مسلم لیگ یوتھ ونگ کی مہنگائی ،بے روز گاری ،حکمرانوں ..

منگل 15 مئی 2018 22:24

چلالپور جٹا ں، مسلم لیگ یوتھ ونگ کی مہنگائی ،بے روز گاری ،حکمرانوں کی کرپشن اور غداری کے خلاف ریلی

جلالپور جٹاںکے طولِ وعرض گزشتہ روز چوہدری وجاہت حسین زندہ باد،چوہدری حسین الٰہی زندہ باد ،مسلم لیگ زندہ باد کے نعروں سے گونجتے رہے،حسین لورز ضلع گجرات اور مسلم لیگ یوتھ ونگ جلالپور جٹاں نے گزشتہ ... مزید

ختمِ نبوت کا حلف نواز شریف کی ایما پر ختم کیا گیا نواز شریف نے پاکستان ..

منگل 15 مئی 2018 22:24

ختمِ نبوت کا حلف نواز شریف کی ایما پر ختم کیا گیا نواز شریف نے پاکستان کے خلاف بیان بازی کرکے جو غداری کی ہے،بابر سلیم کھوکھر

پاکستان مسلم لیگ کے صدرحلقہ پی پی 109بابر سلیم کھوکھرنے ریلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت فیل ہو چکی ملک کی برآمدات ختم ہو چکیں اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا گیا ہے اب تو ن لیگ ... مزید

فیض آباد کو مذہبی جماعت کے دھرنا سے خالی کرانے کے لئے کیے گئے آپریشن ..

اتوار 26 نومبر 2017 18:25

فیض آباد کو مذہبی جماعت کے دھرنا سے خالی کرانے کے لئے کیے گئے آپریشن کے رد عمل کے طور پر ٹانڈہ چوک جلالپور جٹاں میں دن بھر درجنوں افراد کا احتجاج

اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیانی علاقے فیض آباد کو مذہبی جماعت کے دھرنا سے خالی کرانے کے لئے کیے گئے آپریشن کے رد عمل کے طور پر ٹانڈہ چوک جلالپور جٹاں میں دن بھر درجنوں افراد نے احتجاج کے دوران ... مزید