Local News of Mastung in Urdu

Mastung City's Local Urdu News مستونگ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mastung on UrduPoint local section. Full coverage on Mastung city Local news. Including photos & videos.

مستونگ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی مستونگ کے سینئر رہنماء ..

ہفتہ 21 مئی 2022 15:47

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی مستونگ کے سینئر رہنماء ماما نور احمد بنگلزئی قتل

مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بی اے پی مستونگ کے سینئر رہنماء ماما نور احمد بنگلزئی کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مستونگ بازار میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے قریب گرلز سکول کے ... مزید

ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًکانک کے علاقے میں ایک ..

جمعہ 18 فروری 2022 17:18

ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًکانک کے علاقے میں ایک شخص نے موبائل فون کے ٹاور سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

کانک کے علاقے میں ایک شخص نے موبائل فون کے ٹاور سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ، تفصیلات کے مطابق کانک کے علاقے سرداری شہر میں اسداللہ عمرنا می شخص نے موبائل فون کے بلند ٹاور سے چھلانگ لگا دی جس کے باعث ... مزید

پولیو کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو کردار ادا کرنا ہوگا ،میجر(ر)محمدالیاس ..

پیر 31 جنوری 2022 16:53

پولیو کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو کردار ادا کرنا ہوگا ،میجر(ر)محمدالیاس کبزئی

ضلع مستونگ میں چار روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر مستونگ میجرمحمدالیاس کبزئی نے رورل ہیلتھ سینٹر عاصم آباد دشت میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیومہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔اس ... مزید

مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد ..

ہفتہ 22 جنوری 2022 12:25

مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق کوچ اور کار میں ٹکر کا واقعہ منگچر کے قریب پیش آیا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔لیویز حکام ... مزید

مستونگ، جنسی زیادتی کے بعد ایک اور معصوم بچہ قتل

منگل 17 اگست 2021 16:54

مستونگ، جنسی زیادتی کے بعد ایک اور معصوم بچہ قتل

جنسی زیادتی کے بعد ایک اور معصوم بچہ قتل،قاتل کی بچے کوبغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش ڈپٹی کمشنر مستونگ کی ہدایت پر فوری کامیاب کاروائی ایک ملزم گرفتار لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق دس روز قبل درندہ ... مزید

مستونگ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کی غیر معمولی اقدامات ..

بدھ 11 اگست 2021 16:24

مستونگ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کی غیر معمولی اقدامات اٹھائے گئے ہیں،میجر (ر)محمدالیاس کبزئی

ضلع مستونگ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر محمدالیاس کبزئی کے سربرائی سیکورٹی کے سخت انتظامات،لیویز پولیس و دیگر سیکورٹی فورس کے آفیسران اور بھاری نفری کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ... مزید

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ خا تون سمیت دو افراد جاں بحق ..

جمعہ 6 اگست 2021 16:32

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ خا تون سمیت دو افراد جاں بحق تین زخمی

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ خا تون سمیت دو افراد جاں بحق تین زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں ریکی بوز کے مقام پر گاڑی اور مزدا ٹرک کے درمیان ... مزید

ْمستو نگ کے علا قے میں نا معلوم مسلح افراد کی خواتین اساتذہ کی سکول ..

ہفتہ 19 جون 2021 16:38

ْمستو نگ کے علا قے میں نا معلوم مسلح افراد کی خواتین اساتذہ کی سکول وین پر فائرنگ ،4 اساتذہ زخمی

مستو نگ کے علا قے میں نا معلوم مسلح افراد نے خواتین اساتذہ کی سکول وین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں4اساتذہ زخمی ہو گئیں۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو پڑنگ آباد کے علاقے شیرگڑھ کے قریب خواتین اساتذہ ... مزید

نیشنل پارٹی ہر فورم پر بلوچ قومی تشخص کی بقاء ،حق کیلئے عملی میدان میں ..

پیر 14 جون 2021 16:06

نیشنل پارٹی ہر فورم پر بلوچ قومی تشخص کی بقاء ،حق کیلئے عملی میدان میں جدوجہد کررہی ہے، وزیر صحت بلوچستان

نیشنل پارٹی کے صوبائی سینئرنائب صدر و سابق وزیرصحت میررحمت صالح بلوچ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری چیئرمین اسلم بلوچ،ضلعی صدر نواز بلوچ بی ایس او پجار کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر ظفر بلوچ ملک غلام عباس نیچاری ... مزید

مستونگ،لیویز فورس کی کارروائی ،بھا ری مقدار میں چر س بر آمد

پیر 14 جون 2021 16:06

مستونگ،لیویز فورس کی کارروائی ،بھا ری مقدار میں چر س بر آمد

ضلعی انتظامیہ کا منشیات کے خلاف کاروائی تیز کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر مستونگ مجیر محمد الیاس کبزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرمستونگ عطاالمہنم کی زیر نگرانی رسالدار میجر شاہ محمد زہری کے سرپرستی میں جرائم ... مزید

مستونگ، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،بازار کی دکانوں میں چیکنگ، زائدالمعیاد ..

پیر 31 مئی 2021 17:04

مستونگ، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،بازار کی دکانوں میں چیکنگ، زائدالمعیاد اشیاء برآمد،موقع پر ضائع کردیاگیا

ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،بازار کے دکانوں میں چیکنگ، زائدالمعیاد اشیاء برآمد،زائد المعیاد اشیاء کو موقع پر ضائع کردیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنرو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مستونگ عطاء المنیم نے بازار کے دورے ... مزید

کچھ لوگوں کو نیشنل پارٹی کی عوام میں مقبولیت ہضم نہیں ہورہی ہے جس سے ..

پیر 31 مئی 2021 17:04

کچھ لوگوں کو نیشنل پارٹی کی عوام میں مقبولیت ہضم نہیں ہورہی ہے جس سے وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،نواز بلوچ آغا

نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلعی صدر نواز بلوچ آغا فاروق شاہ ظفر بلوچ سجاد بلوچ بابل ملک بلوچ نثار مشوانی وہاب بلوچ میر سکندر ملازئی رئیس ناصر سارنگزئی و دیگر نے کہا کہ کچھ لوگوں کو نیشنل پارٹی کی عوام ... مزید

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حکومت نے مختلف سخت اقدامات اٹھائے ہیں،نورمحمد ..

بدھ 19 مئی 2021 16:54

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حکومت نے مختلف سخت اقدامات اٹھائے ہیں،نورمحمد بڑیچ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مستونگ نورمحمد بڑیچ نے کہاہے کہ کورونا وائرس ایک خطرناک جان لیوا عالمی وباء ہے کورونا وائرس نے پورے دنیا کو اپنے شدید لپیٹ میں لے لیاہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل ... مزید

مستونگ روڈ پرگاڑی ،مو ٹرسا ئیکل کے درمیان ٹکر ،ایک شخص جاں بحق

پیر 17 مئی 2021 16:18

مستونگ روڈ پرگاڑی ،مو ٹرسا ئیکل کے درمیان ٹکر ،ایک شخص جاں بحق

مستونگ روڈ پرگاڑی اور مو ٹرسا ئیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے مستونگ روڈ سونا خان کے قریب مزدا اور موٹر سا ئیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل ... مزید

کھڈکوچہ ،دو افراد قتل ،ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا

جمعرات 6 مئی 2021 16:16

کھڈکوچہ ،دو افراد قتل ،ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا

کھڈکوچہ کے علاقے میں دو افراد قتل ،ڈپٹی کمشنر نے فوری نوٹس لے لیا ملزم کی گرفتاری کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کے درمیانی نرات گئے کھڈکوچہ کے علاقہ انجیری میں کاروکاری کے شبہ میں شوہر ... مزید

مستونگ میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے عوام کی جان و مال کی حفاظت ..

جمعرات 22 اپریل 2021 16:48

مستونگ میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے تمام و سائل بروئے کار لارہے ہیں،نورمحمدبڑیچ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مستونگ نورمحمدبڑیچ نے کہاہے کہ مستونگ میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے تمام و سائل بروئے کار لارہے ہیں،علاقے سے منشیات کا خاتمہ شہر میں ... مزید

مستونگ شہر و گردونواح میں پینے کے پانی کے بحران نے شدت اختیار کرلی

جمعرات 22 اپریل 2021 16:48

مستونگ شہر و گردونواح میں پینے کے پانی کے بحران نے شدت اختیار کرلی

مستونگ شہر و گردونواح میں پینے کے پانی کے بحران نے شدت اختیار کرلی گزشتہ کئی دنوں سے شہر میں پانی کی فراہم نہ ہونے سے اہل علاقہ نااہل و نالائق پی ایچ ای حکام کی نااہلی کی وجہ رمضان المبارک کے بارکت ... مزید

مستونگ، ضلعی انتظامیہ و میونسپل کمیٹی ان ایکشن،ناجائزتجاوزات کیخلاف ..

بدھ 7 اپریل 2021 16:12

مستونگ، ضلعی انتظامیہ و میونسپل کمیٹی ان ایکشن،ناجائزتجاوزات کیخلاف کارروائی

ضلعی انتظامیہ و میونسپل کمیٹی ان ایکشن،ناجائزتجاوزات کے خلاف کاروائی،دکانوں کے سامنے رکھے گئے سامان اٹھالیا متعدد کو جرمانہ اور متعدد کو آخری وارننگ دے دی۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و پرائس ... مزید

تفتان قومی شاہراہ پر مسافرکوچ ،گاڑی کے درمیان ٹکر ،ایک ہی خاندان کے ..

بدھ 24 مارچ 2021 17:04

تفتان قومی شاہراہ پر مسافرکوچ ،گاڑی کے درمیان ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،3زخمی

تفتان قومی شاہراہ پر مسافرکوچ اور گاڑی کے درمیان ٹکر ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحقجبکہ 3زخمی ۔ لیو یز کے مطا بق پیر کو کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر کردگاپ کے علاقہ پڈین کے مقام پر مسافرکوچ اور گاڑی ... مزید

بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر بدامنی کی طرف دھکیلاجارہاہے ،اے این پی رہنماء ..

پیر 1 مارچ 2021 16:40

بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر بدامنی کی طرف دھکیلاجارہاہے ،اے این پی رہنماء اسدخان اچکزئی کی لاش ملنا اسی سلسلے کی کڑی ہے ،میر سکندرخان ملازئی

ممتازقومپرست رہنماء نیشنل پارٹی کے سینئررہنماء سابق سٹی ناظم میر سکندرخان ملازئی نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان اسدخان اچکزئی کی اغواہ اور بیمانہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہاکہ ... مزید

Load More