Local News of Murree in Urdu

Murree City's Local Urdu News مری شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Murree on UrduPoint local section. Full coverage on Murree city Local news. Including photos & videos.

مری شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

مری ،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری  میں میڈکل سپریٹنڈنٹ کی سیٹ خالی ہونے ..

بدھ 11 مئی 2022 14:03

مری ،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری میں میڈکل سپریٹنڈنٹ کی سیٹ خالی ہونے سے عوام کوشدیدمشکلات کاسامنا، ڈاکٹر عبدالسلام عباسی کو مستقل بنیاد پر تعیناتی مطالبہ

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری میں میڈکل سپریٹنڈنٹ کی سیٹ خالی ہونے سے عوام کوشدیدمشکلات کاسامنا،عوامی حلقوں نے سول ہسپتال مری میں ڈاکٹر عبدالسلام عباسی کو مستقل بنیاد پر تعیناتی مطالبہ کرتے ہوئے ... مزید

ٹریفک کے حوالے سے  مری راولپنڈی میں ایک قوم ایک قانون کا نفاذ عمل میں ..

بدھ 11 مئی 2022 14:03

ٹریفک کے حوالے سے مری راولپنڈی میں ایک قوم ایک قانون کا نفاذ عمل میں لایا جائے ، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نوید ارشاد

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نوید ارشاد نے ہدایات جاری کی ہیں کہ مری راولپنڈی میں ایک قوم ایک قانون کا نفاذ عمل میں لایا جائے جس پر ڈی ایس پی ٹریفک مری ڈاکٹر آصف کمال کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس مری ... مزید

مری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی    ،  9ملزمان  گرفتار

بدھ 11 مئی 2022 14:03

مری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی ، 9ملزمان گرفتار

ایس پی کوہسارحیدرعلی اور ڈی ایس پی سرکل مری کی جرائم کے خا تمے کے خصوصی ہدایات پر ایس ایچ اومری محمدقاسم اور ان کی ٹیم ممبران ندیم الطاف سب انسپکٹرشاہد محمود،سب انسپکٹرخلیل الرحمٰن،سب انسپکٹررضوان ... مزید

مسجد نبوی ؐ میں پیش آنیوالے واقعہ کیخلاف فیروزوالہ بار نے مذمتی قرار ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 12:07

مسجد نبوی ؐ میں پیش آنیوالے واقعہ کیخلاف فیروزوالہ بار نے مذمتی قرار داد منظور کرلی

مدینہ شریف میں پیش آنے والے واقعہ کے خلاف فیروزوالہ بار نے مذمتی قرار داد منظور کرلی ۔فیروزوالہ بار کے جنرل سیکرٹری چوہدری اورنگزیب ریحان نے کہا کہ مدینہ شریف عالم اسلام کیلئے ایک ایمانی اور روحانی ... مزید

عیدالفطر اور گرما ئی سیزن  کے دوران ریسکیو 1122مری  نے ایمرجنسی میڈیکل ..

جمعرات 28 اپریل 2022 14:20

عیدالفطر اور گرما ئی سیزن کے دوران ریسکیو 1122مری نے ایمرجنسی میڈیکل کور پلان تشکیل دے دیا

عیدالفطر اور گرما ئی سیزن کے دوران ریسکیو 1122مری نے ایمرجنسی میڈیکل کور پلان تشکیل دے دیاشہر بھر میں 9 مقامات پر ہنگامی امدادی مراکز قائم کیے جائیں گے،ریسکیو اہلکاروں کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کے احکامات ... مزید

مری شہر میں رمضان سستا بازار میں عوام کی سہولت کے لئے روز مرہ کی تمام ..

بدھ 27 اپریل 2022 15:57

مری شہر میں رمضان سستا بازار میں عوام کی سہولت کے لئے روز مرہ کی تمام اشیاء خوردونوش ارزاں نرخوں پر فروخت کی جاری

حکومت پنجاب کی جانب سے مری شہر میں رمضان سستا بازار میں عوام کی سہولت کے لئے روز مرہ کی تمام اشیاء خوردونوش ارزاں نرخوں پر فروخت کی جاری ہے انتظامیہ چیک اینڈ بیلنس کی صورت میں روزانہ کی بنیاد پر سستابازار ... مزید

مری،ڈی ایس پی ٹریفک کا ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کی فراہمی کا ..

پیر 25 اپریل 2022 16:47

مری،ڈی ایس پی ٹریفک کا ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کی فراہمی کا آغاز

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے خصوصی احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک مری نے اپنی زیر نگرانی ملکہ کوہسار مری کی مختلف شاہراہوں پرسیاحوں کے سفر کو محفوظ بنانے کےلئے ان میں ٹریفک قوانین سے متعلق ... مزید

شاعر مشرق کی شاعری نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی  اوراسلامی عظمت ..

جمعرات 21 اپریل 2022 16:38

شاعر مشرق کی شاعری نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اوراسلامی عظمت کو اجاگر کیا ،اسسٹنٹ کمشنر

برصغیر پاک و ہند میں علامہ اقبال کو شاعر مشرق،ادیب،مفکر اور فلسفی کے طور پر جانا جاتا ہے آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی کلام اقبال دنیا کے ہر حصے میں پڑھا جاتا ... مزید

مری جھیکاگلی بیڑی نکر  میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق

منگل 19 اپریل 2022 16:37

مری جھیکاگلی بیڑی نکر میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق

جھیکاگلی بیڑی نکر میں اپنے قریبی عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعدواپس گھرجاتے ہوئے ریحان عباسی سکنہ ڈونگیاں کی اہلیہ اچانک درخت گرنے کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگئی ، جسم پرشدیدچوٹیں آئی ہیں ریسکیو1122 ... مزید

کوئی بھی معاشرہ خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ‘ڈاکٹر سارہ

منگل 8 مارچ 2022 14:21

کوئی بھی معاشرہ خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ‘ڈاکٹر سارہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد معاشرے میںخواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے یہ حقیقت ایک عالمگیر سچائی کے طور پر سامنے آچکی ہے کہ کوئی بھی ... مزید

مریدکے‘پولیس مقابلہ فیکٹری منیجر سے کیش لوٹنے والے دو ڈاکو ئو ں گرفتار

بدھ 8 دسمبر 2021 14:47

مریدکے‘پولیس مقابلہ فیکٹری منیجر سے کیش لوٹنے والے دو ڈاکو ئو ں گرفتار

جی ٹی روڈ پر دن دیہاڑے پولیس مقابلہ فیکٹری منیجر سے کیش لوٹنے والے دو ڈاکو ئو ں کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔بتایا گیاہے کہ مریدکے جی ٹی روڈ کی ایک فیکٹری کا منیجر مقامی ... مزید

مری گلیات ،تحصیل لورہ کی سادات برادری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت ..

منگل 7 دسمبر 2021 12:42

مری گلیات ،تحصیل لورہ کی سادات برادری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

سردار منظور ممتاز عباسی ممبر صوبائی کونسل خیبرپختونخوا و سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 15 پی کے 36 ایبٹ آباد  نے کہا ہے کہ تحصیل لورہ کی سادات برادری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار  کرنیوالوں کوخوش ... مزید

انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے‘رانا احمد عتیق انور

پیر 29 نومبر 2021 16:39

انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے‘رانا احمد عتیق انور

چئیرمین ضلع کونسل شیخوپوہ رانا احمد عتیق انور نے کہا ہے انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے یہی تمام مزاہب کا درس رہا ہے مریدکے ٹاون میں ممتاز سماجی شخصیت حافظ عبدالحمید لیگی رہنماء رانا محمد انعام ... مزید

مری ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری ..

پیر 22 نومبر 2021 17:19

مری ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری استعمال کے خلاف آگاہی کے لئے واک اور سیمینار کا انعقاد

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری استعمال کے خلاف آگاہی کے لئے واک اور سیمینار کا انعقاد۔میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال مری ڈاکٹر عبدالسلام عباسی اور ... مزید

زائد کرایہ  وصول کرنے والی پبلک سروس ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف   کریک ..

ہفتہ 13 نومبر 2021 16:39

زائد کرایہ وصول کرنے والی پبلک سروس ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

عوامی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے  ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نے ٹریفک سٹاف لورہ کو   ہدایات جاری کیں کہ جو بھی ڈرائیور زائد کرایہ  وصول کرے اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے جس ... مزید

مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ہیوی مشینری کیساتھ کھدائی اورڈمپر کے ذریعے ..

جمعہ 12 نومبر 2021 16:01

مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ہیوی مشینری کیساتھ کھدائی اورڈمپر کے ذریعے مٹی پھینکنے پر پابندی عائدکردی گئی

مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ہیوی مشینری کیساتھ کھدائی اورڈمپر کے ذریعے مٹی  پھینکنے پر پابندی ،تعمیراتی کام شام 6 بجے کے بعد جاری رکھنے والوں کیخلاف بھی سخت قانونی کارروائی ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنر مری وسیکرٹری ... مزید

سی ای او ہیلتھ راولپنڈی   کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کا اچانک دورہ

منگل 2 نومبر 2021 16:00

سی ای او ہیلتھ راولپنڈی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کا اچانک دورہ

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر فائزہ کنول نے  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ ، کووڈ ویکسینیشن ڈیپارٹمنٹ، گائنی ڈیپارٹمنٹ ... مزید

مری،منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی فورم برائے اطفال  کی  ماہ ربیع الاول ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 12:21

مری،منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی فورم برائے اطفال کی ماہ ربیع الاول کی آمد بارے ریلی،واک

طلع البدر علینا آمد مصطفی مرحبا مرحبا منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی فورم برائے اطفال کم عمربچیوں اوربچوں کے زیر اہتمام دوسری سالانہ میلاد کینڈل واک جی پی او چوک تا مرحبا چوک مال روڈ مری ماہ ربیع ... مزید

مری، عادی آئل فیلڈ میں سالانہ مرمت کی وجہ سے مری، گوجر خان،بحریہ ٹاون ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 12:20

مری، عادی آئل فیلڈ میں سالانہ مرمت کی وجہ سے مری، گوجر خان،بحریہ ٹاون اوربارہ کہو میں 3 سے چار دنوں تک گیس پریشر میں کمی ہو گی ،محکمہ گیس

محکمہ گیس کے اعلیٰ حکام نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ عادی آئل فیلڈ میں سالانہ مرمت کی وجہ سے مری، گوجر خان،بحریہ ٹاون اوربارہ کہو میں 3 سے چار دنوں تک گیس پریشر میں کمی ہو گی انہوں نے تمام صارفین ... مزید

مری،  پنجاب آرٹس کونسل مری میں ہفتہ تقریبات شانِ رحمت اللعالمین کا ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 12:13

مری، پنجاب آرٹس کونسل مری میں ہفتہ تقریبات شانِ رحمت اللعالمین کا آغاز

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل مری میں ہفتہ تقریبات شانِ رحمت اللعالمین کا آغاز محفلِ سماع سے کیا گیا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال عمران عزیز میاں اور ہمنوا نے حضور اکرمﷺ ... مزید

Load More