تھانہ ڈسکہ کے علاقہ کوٹلہ سکھیاں میں نامعلوم ملزمان نے تیرہ سالہ بچے کواغواکرلیا

جمعہ 26 جنوری 2024 23:02

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2024ء) تھانہ ڈسکہ کے علاقہ کوٹلہ سکھیاں میں نامعلوم ملزمان نے تیرہ سالہ بچے کواغواکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اقبال نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کا 13 سالہ بیٹا گھرسے ورکشاپ پرگیاتوواپس نہ آی جب بچےکی تلاش شروع کی توگائوں کے لوگوں نے بتایاکہ بچے کو نامعلوم ملزمان اغواکرکے لے گئے ہیں ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکےملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں