بھارت کچھ کرے تو سہی ، ہم پھر بھارت کو سبق سکھا دیں گے
بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر سابق صدر پرویز مشرف کا بھارت کو منہ توڑ جواب
سمیرا فقیرحسین پیر 24 ستمبر 2018 10:57
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ بھارت ہمیں کمزور کرنے کا خواب دیکھ رہا ہے ۔
لیکن بھارت یہ جان لے کہ پاک فوج بہادر، تجربہ کار اور لڑنے کی ماہر ہے۔ بھارت نے پاکستان کو پہلے بھی چیلنج کیا تھا اور اسے بھاگنا پڑا تھا ۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ پر حملے کے بعد بھارت اپنی تمام فوج سرحدوں پر لے آیا تھا۔ ہم دس ماہ تک ان کے سامنے کھڑے رہے اور بھارت دُم دبا کر بھاگ گیا، ہم دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں لیکن بھارت ایسا نہیں کر رہا۔ یاد رہے کہ بھارتی آرمی چیف کی گیدر بھبکیوں کا پاکستان نے بھی کرارا جواب دیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اکستان ایٹمی قوت ملک ہے اور جنگ کے لیے تیار ہے، بھارتی آرمی چیف کا بیان نامناسب ہے۔ بھارت داخلی دباؤ میں آکر کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس کا ان کوخود نقصان اٹھانا پڑے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہیں سمجھنا چاہئیے۔ ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیان پربھرپور ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کودہشتگردی کا شکار بنایا گیا۔ لیکن پاکستان کامیابی کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے۔ پاکستان امن پسند ملک ہے۔ پاکستان نے خطے میں امن قائم کیا ہے۔ بھارتی فوج کو چاہئیے کہ بھارت کے اندرونی معاملات کوہمارے کندھوں پررکھ نہ چلائے۔پاک فوج پروفیشنل فوج ہے۔ پاکستان ایٹمی قوت ہے اور ہم جنگ کے لیے تیار ہیں لیکن پھر بھی ہم دنیا کوامن کی طرف لے کرجانا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان عوامی ڈاکٹر عنایت کے گھر جاکر بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور تزویراتی شراکت داری قائم ہے، سیلاب زدگان کی امداد اورپاکستان ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان کا ٹاکرا کل کرغزستان سے ہوگا
قومی ہاکی ٹیم کل وزیراعظم کی مہمان بنے گی
کھیلوں کی ترقی کیلے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی، رانا مشہود
قومی اسمبلی کے اجلاس ہنگامہ ،خواتین اراکین کی ایک دوسرے کے ساتھ تلخ کلامی
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ ..
اسپیکر قومی اسمبلی سے گورنر بلوچستان کی ملاقات ،ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے ..
وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو ..
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی ..
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشنز پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر جواب تیار کرلیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا