پیپلز پارٹی کاوزیر اعلیٰ سندھ کی نیب پیشی کے موقع پرارد گرد کے علاقوں کو سیل کیئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار
سارے علاقے سیل ہیں ، یہ جمہوریت ہے وزیر اعلیٰ کا کیس سے کوئی تعلق نہیں ، پیپلز پارٹی نے مارشل لاء دیکھے ، گھبرانے والے نہیں،اگر 18ویں ترمیم چلی گئی تو سسٹم ختم ہو جائیگا ، نیر حسین بخاری
پیر 25 مارچ 2019 14:29
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت سسٹم کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے۔
انہوںنے کہاکہ اگر 18ویں ترمیم چلی گئی تو سسٹم ختم ہو جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ یہ ہے نیا پاکستان ،یہ ہے جمہوریت، ہمارے اور آپ کے درمیان خاردارتار ہے۔ انہوںنے کہاکہ جمہوریت کے چیمپئئنز نے اس سارے علاقے کو سیل کررکھا ہے انہوںنے کہاکہ فیڈریشن کو کمزور نہ کریں۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نیب سے پوچھتے ہیں کہ سارے علاقے کو سیل کیا گیا ہے اس کا جواب کون دے گا انہوںنے کہاکہ ہمارے کارکن جھگڑنے نہیں آئے تھے، صرف آگے آنا چاہتے تھے مگر انتظامیہ نے ڈرامہ رچایا۔ انہوںنے کہاکہ یہ نیا پاکستان ہے ،اگر حکومت لڑنا چاہتی ہے تو ہمیں آتا ہے لڑنا۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے 10 لوگوِں کو روکنے کے لیے ہزاروں کی پولیس لگا دی گئی ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کرایا تھا ،ہڈیاں ٹوٹی تھیں ۔ انہوںنے کہاکہ چار وزائے علیٰ میں سے ایک وزیر اعلی کو بلایا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے خون دیا ہے اور ہم لڑنا جانتے ہیں،کل کو کے پی کے لوگوں کا احتساب پنجاب میں ہو گا کیا ۔انہوںنے کہاکہ تاریخ میں ہمارے ساتھ بہت کھیل ہو چکا مگر اب نہیں۔ انہوںنے کہاکہ آصف علی زرداری پر کون کون سا الزام نہیں لگا مگر ثابت ایک بھی نہیں ہوا،ہمارے کل بھی ہاتھ صاف تھے آج بھی صاف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ میڈیا کو آزادی ہم نے دی تھی مگر میڈیا اپنا صحیح استعمال کرے ۔قمر زمان کائرہ نے کہاکہ محض مفروضوں کی بنیاد پر ہمارے اوپر کیسز بنائے گئے،میڈیا بھی بیلنس خبر دے،سرکاری مشین نہ بنے۔انہوںنے کہاکہ ہم فیڈریشن کے اندر خرابیاں پیدا کرنا نہیں چاہتے۔ انہوںنے کہاکہ جب نیب نے پہلے ہمارے خلاف انتقامی کارروائی کی میاں صاحب نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ انہوںنے کہاکہ جب یہ سب کچھ میاں صاحب کے ساتھ ہوا تو انہیں سمجھ لگی۔ انہوںنے کہاکہ بلاول صاحب جو کالعدم تنظیم کے خلاف جو بات کی وہ سب کچھ سچ ہے۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت کہتی تھی جو دھرنا دینا چاہے ،ہم سروسز دیں گے،آج میڈیا خاردار تاریں دکھائے۔ انہوںنے کہاکہ ہم اداروں اور عدالتوں سے نہیں لڑتے۔ انہوںنے کہاکہ مقدمہ سندہ کا ہے لیکن پیشی ادھر ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم عدالتوں کا سامنا کرتے تھے کرتے رہیں گے۔انہوںنے کہاکہ سندھ کے وزیر اعلیٰ سے سندھ میں پوچھا جائے،ایک صوبے کے ساتھ یہ رویہ نامناسب ہےمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار