صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
پیر 29 اپریل 2024 18:09
(جاری ہے)
ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال، ترقی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ صدر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے آزاد کشمیر کے شعبہ سیاحت کو بھرپور صلاحیت تک ترقی دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاحت سے سماجی و اقتصادی ترقی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان آزاد کشمیر کی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو جدید ترین ہنر اور تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے ، ہنرمند نوجوان آزاد کشمیر کی ترقی میں اپنا کردار کریں گے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کاربن کریڈٹ مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے میں آزاد جموں و کشمیر حکومت کی مدد کر سکتا ہے۔ صدر مملکت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور ان کی حکومت کو اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے اس موقع پر صدر مملکت کو آزاد کشمیر کا دورہ کرنے اور قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرنے کی دعوت دی۔ صدر مملکت نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں سے متعلقہ واقعات کے دوران قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ آزاد کشمیر کی حکومت متاثرہ خاندانوں کی مدد کرے گی۔\932متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاز کی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 5.3ارب روپے کی سرمایہ کاری
ا*ہم پختونستان نہیں پاکستان کو آزاد کرانا چاہتے ہیں، ایمل ولی خان
پیاس کے طلباءعالمی مقابلہ کیلئے روبوٹکس ، مصنوعی ذہانت سمیت مختلف ٹیکنالوجیز اور پراجیکٹس پر کام ..
صوفیاء کی شاعری و کلام تعلیم و تربیت کا ذریعہ ہے، مقررین کا کانفرنس سے خطاب
فیڈرل بورڈ انٹرنیشنل اولمپیاڈ انفارمیٹکس کے مقابلے میں حصہ لے گا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بند
الیکشن کمیشن کی حلقہ این اے 148 ملتان میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں اور امیدواروں ..
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. ..
چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں سے نیشنل لابنگ ڈیلیگیشن فار مینارٹی رائٹس کےوفد کی ملاقات
مشینری گروپ کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 39 فیصد کااضافہ
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کا سب ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
قومی اسمبلی اجلاس میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، گالم گلوچ کی اطلاعات
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی