وزیراعظم عمران خان نے نیب کو کہا کہ میاں منشاء کو ہاتھ بھی نہیں لگانا: سعید غنی
وزیراعظم نے خود فون کر کے میاں منشاء کے خلاف کارروائی کرنے سے منع کیا، میاں منشاء کے خلاف کیسز 11سال سے دبائے جارہے ہیں: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
عثمان خادم کمبوہ منگل 15 اکتوبر 2019 19:24
(جاری ہے)
نثار کھوڑو نے یہ سوال اٹھایا ہے اور مولانا فضل الرحمن سے بھی یہ بات ضرور کی جائے گی، ان کو اس کا نوٹس لینا چاہئے کہ ایک طرف وہ وفاقی حکومت کیخلاف تحریک چلا رہے ہیں اور دوسری طرف ان کی جماعت حکومت کے اتحادیوں کی حمایت کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کتے کے کاٹے پر لگنے والی ويکسين کی صرف سندھ ہی نہيں بلکہ پورے ملک ميں قلت ہے۔ کراچی میں پولیس پاسنگ آؤٹ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کل جو واقعہ ہوا ہے،سارے مریض عباسی شہید اسپتال گئے تھے اور یہ اسپتال کے ایم سی کے تحت کام کرتا ہے۔ انھوں نے عباسی شہيد اسپتال ميں ويکسين نہ ہونے کا ذمہ دار کے ايم سی کو قرار ديا۔ وزيراطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ کتے کے کاٹنےکی ويکسين کی پورےملک ميں کمی ہے،جہاں سے قلت کی اطلاع آتی ہے وہاں ویکسین پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ سعید غنی نے آزادی مارچ کے بارے میں کہا ہم آزادی مارچ کے شرکا کو اپنے علاقوں سے ہار ڈال کر رخصت کریں گے ان کے ساتھ اسلام آباد نہیں جائیں گے.متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی