
کراچی میں سیاسی جماعتوں کی ریلیوں اور سیاسی کارکنان کی پولیس سے جھڑپ کے بعد پی ایس ایل ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ
بدھ کی رات 4 ٹیموں کو پریکٹس کرنا تھی، معین خان اکیڈمی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا پریکٹس میچ، نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کی نیٹ پریکٹس شیڈولڈ تھی
محمد علی
بدھ 26 جنوری 2022
23:30

(جاری ہے)
معین خان اکیڈمی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا پریکٹس میچ، نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کی نیٹ پریکٹس شیڈولڈ تھی۔
واضح رہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز کل جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا، جہاں ایک مختصر افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔بحیثیت کپتان کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ، 20، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فتوحات سمیٹنے والے بابر اعظم ایونٹ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ان کے مدمقابل قومی کرکٹ ٹیم میں ان کے ساتھی اوپنر اور کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے محمد رضوان ہوں گے، جو ملتان سلطانز کی قیادت کرتے ہوئے اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔این سی او سی کی ہدایات کے مطابق لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے میچز میں 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہے جبکہ لاہور میں شیڈول ایونٹ کے دوسرے مرحلے کے لیے تماشائیوں کی تعداد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ ایونٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگا، جہاں کل 15 میچز کھیلے جائیں گے۔دوسرے مرحلے میں شامل 19 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سری نگر ہائی وے پر دھرنا دینے کی اجازت مانگ لی
-
تحریک انصاف نے حکومت سے معاہدہ طے پانے کی تردید کردی
-
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا
-
تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے.عمران خان کا اعلان
-
پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ ہائی وے پر تارکول میں کیلیں اور شیشے کے ٹکڑے ڈال دیئے گئے
-
حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے‘ تحریک انصاف صرف جلسہ کرے گی
-
ہندوستان جبر کے ذریعے کشمیر کی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتا‘راجہ فاروق حیدر
-
پاکستان اور یو کے کے مابین دیرینہ اشتراک کار موجود ہے ،وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر جیمز ہیئپی کی ملاقات میں اظہار
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات،باہمی تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
-
سینیٹ کے ارکان کی بھارت کی طرف سے ممتاز کشمیری حریت لیڈر یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنانے کی مذمت
-
احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، سیاسی جماعت بھی جلسہ جلوس کرے لیکن یہ نہیں کہنا چاہیے کہ یہ خونی ہو گا،وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
مسئلہ کشمیر پاکستان کے لیے سفارتی لحاظ سے حساس معاملہ ہے،کشمیریوں کے انسانی حقوق سلب ہیں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.