کعبے کس منہ سے جائو گی فردوس باجی، شرم تم کو مگر نہیں آتی‘رانا ثناء اللہ
فردوس باجی سرکاری خزانے پر آپ کا نیا باس بوجھ ہے جو اٹھارہ ماہ سے شہباز شریف کے منصوبوں پہ تختیاں لگا رہا ہے، رہنماء (ن) لیگ
پیر 24 فروری 2020 20:28
(جاری ہے)
شہباز شریف کے دور کی کہانی وہ شاندار منصوبے سنا رہے ہیں جن پہ آپ اٹھارہ ماہ سے تختیاں لگا رہے ہیں۔عمران مافیا کے دور کی کہانی آج پاکستان کے عوام سنا رہے ہیں جس کی اٹھارہ ماہ میں دوائی ، روٹی ، کاروبار ، روزگار سب بند ہوگیا۔
چھ ہزار میگاواٹ بجلی شہبازشریف نے بنائی، عمران نیازی کے ساڑھے پانچ سو ڈیمز کی تلاش اب تک جاری ہے ۔شہباز شریف کے دور کی کہانی آج پنجاب میں کارڈیک سنٹر ، کڈنی ہسپتال ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ یونٹ سنا رہے ہیں۔ فردوس باجی عمران مافیا کے دور کی کہانی عوام سنا رہے ہیں جن کی روٹی ، آٹا ، چینی ، روزگار اور کاروبار سب چوری ہو گیا۔شہباز شریف کے دور کی کہانی وہ صنعت کار سنا رہا ہے جس کی صنعت اٹھارہ ماہ میں تباہ ہو چکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران مافیا کے دور کے ظلم کی کہانی آج وہ نوجوان سنا رہا ہے جس کے ملک کو آئی ایم میں گروی رکھ دیا گیا ہے۔عمران مافیا کے دور کے ظلم کی کہانی آج وہ نوجوان سنا رہا ہے جس کی امید ، کاروبار ، روزگار پہ ڈاکہ پڑ چکا ہے۔فردوس باجی نواز شریف ، شہباز شریف اور مریم نواز شریف کو یاد کرنے سے بہتر ہے، توبہ کریں، اور عوام پہ ظلم بند کریں۔نوازشریف، شہبازشریف کو طعنے دینے کے بجائے عوام کی سنیں جو آپ کو بددعائیں دے رہے ہیں۔فردوس باجی تنخواہ عمران مافیا واپس کرے جو پارلیمان سے مفرور ہے ۔فردوس باجی پشاور میٹرو کے ارب کے کھڈے کھودنے والا عمران مافیا سرکاری خزانے پہ بوجھ ہیں ، تنخواہ واپس کریں ۔فردوس باجی اٹھارہ ماہ میں ملک کو ارب کا مقروض کرنے والا عمران مافیا سرکاری خزانے پہ بوجھ ہے تنخواہ واپس کرے ۔فردوس باجی اٹھارہ ماہ میں ملک کو مہنگا اور غریب ترین کرنے والا عمران مافیا سرکاری خزانے پہ بوجھ ہے تنخواہ واپس کرے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق