گور نر چوہدری سرور سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعوداحمد خان کی ملاقات
مسئلہ کشمیر ،بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائر نگ اور دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر نے سمیت دیگر امور بارے بات چیت کی گئی
بدھ 2 دسمبر 2020 17:17
(جاری ہے)
چوہدری محمدسرور نے کہا کہ نر یندر مودی اور بھارتی افواج دہشت گردہے، دنیا نوٹس لے۔ اُنہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ایک خواب ہی رہیگا ۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ثابت کر رہے ہیں کہ وہ کشمیریوں کے سفیر ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے ہم کشمیریوں کیساتھ ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن سمیت سب ایک پیج پر ہیںاور مًیں کشمیر کے مسئلہ پر یورپی اور اراکین پار لیمنٹ سے رابطے میںہوں۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعوداحمد خان نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی مسئلہ کشمیر اجاگر کر نے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ آ ج کشمیر یوں کی آواز پوری دنیا میں پہنچ رہی ہے اور بھارتی افواج کے کشمیر یوں پر مظالم دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کو کشمیر یوں پر مظالم کا نوٹس لینا چاہیے بے گناہ معصوم کشمیریوںکو قتل عام اب بند ہونا چاہیے آزادی انکا حق ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ 22کروڑ پاکستانی ہر لمحہ اپنے کشمیر ی بہن بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری