سید نجمی عالم کی گڑھی خدابخش آمد، شہداء کے مزار پر حاضری
اتوار 14 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
بعد ازاں صوبائی مشیر نے لاڑکانہ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے علی آباد کا دورہ کیا اور لاڑکانہ میں واقع نظر محلے کے تعمیراتی منصوبے کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کچی آبادیوں کے نقشے تعمیراتی منصوبہ کے مطابق ہونے چاہئیں۔ انہوں نے لطیف آباد کا دورہ بھی کیا اور حکام کو درپیش مسائل کے بارے میں ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر صوبائی مشیر کے کوآرڈینیٹر آغا سعید بھی موجود تھے۔ سید نجمی عالم پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی رہائش گاہ بھی گئے۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات عاجز دھامرہ ، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ سے کاپی کلچر کی لعنت کو ہمیشہ کیلئے ختم کریں گے، نقل کی شکایات موصول ہونے پرامتحان منسوخ کر دیا ..
کیچ میں مزدورں کا قتل افسوس ناک ہے،پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن درچین مری
صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی زیر صدارت لاڑکانہ تعلیمی بورڈ میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد
لاڑکانہ پولیس نے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، 20 سالہ مغوی طالبہ بازیاب، دو ملزمان گرفتار
میاں خان بگٹی کی تربت میں دومزدوروں کے قتل اور ہرنائی میں دہشتگردوں کےسیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعات ..
پھلین بلوچ کا واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت
لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،مال مسروقہ برآمد
لاڑکانہ پولیس کے اجلاس میں امن و امان, پولیس کارکردگی، جرائم اور ٹارگٹڈ آپریشن سمیت محکمانہ امور کا ..
لاڑکانہ رائیس کینال پر مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص قتل
ہرنائی واقعہ میں سیکورٹی فورسز کے بروقت جواب نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، درچین مری
لاڑکانہ، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت
لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاون،منشیات قبضہ میں لے لی گئیں
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان