ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،حکومت اپنی رٹ منوانے میں ناکام ہوچکی 'سراج الحق
پنجاب کے کئی علاقے نو گو ایریا ہیں ،انتظامیہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لے، کارکنوںکے قاتل گرفتار کئے جائیں'مریدکے میں خطاب
جمعرات 12 دسمبر 2019 20:53
(جاری ہے)
قتل کئے جانے والے ہمارے کارکن تھے ،جماعت اسلامی ظلم سہتی ہے اور نہ ظلم کرنے دیتی ہے۔انہوں نے کہا ہم حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو متنبہ کررہے ہیں کہ قاتلوں کو گرفتار کرے ،پنجاب کے کئی علاقے نوگو ایریا بنے ہوئے ہیں جن میں سے ایک تحصیل مریدکے بھی ہے۔
انہوں نے کہا پی آئی سی پر حملہ کے حوالے سے حکومت کوپہلے سے علم تھا ،سب کچھ حکومت کے ناک کے نیچے ہوا ،پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا عمران حکومت نے عوام سے جو وعدے کئے ایک بھی پورا نہیں کیا ،عوام کو مہنگائی بیروزگاری کی د لدل میں دھکیل دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا اسی طرح کشمیریوں کے ساتھ بھی حکومت نے مسلسل بے وفائی کی ،بھارت نے پہلے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرلیا اور پھر وہاں زبان ،ثقافت سمیت سب کچھ یہاں تک کہ ریڈیو کشمیر کا نام بھی تبدیل کر دیا ،ایسے حالات میں کشمیری بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے ،22دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی اور حکومت کی بے حسی کیخلاف ریلی نکالیں گے۔سراج الحق مقتولین شبیر سرویا صداقت علی اوراسدہاشمی کے گھر بھی گئے ان کی مکمل کفالت اورقانونی جنگ لڑنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریدکے،نوجوان کسان گندم کی فصل کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مریدکے،لین دین کے تنازعہ پر چھ بچوں کا محنت کش باپ گھر کی دہلیز پر قتل
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
مریدکے،دوستوں کیساتھ ملکر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملازم ساتھیوں سمیت گرفتار
بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کو قتل کروا دیا ،تمام کردار گرفتار ،اعتراف جرم بھی کرلیا
مریدکے،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی
مریدکے،نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے 12سالہ نامعلوم لڑکے کی پھندہ لگی تشدد زدہ لاش برآمد
مریدکے پولیس اور اشتہاری ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ ،سینکڑوں متاثرہ خواتین کا احتجاج
معروف عالم دین مولانا معاویہ ساجد کے چھوٹے بھائی کو اغوا ء کے بعد قتل کر کے لاش پولیس اسٹیشن کے عقب میں ..
مریدکے،گاڑی دیوارسے ٹکرانے سے بہن بھائی جاں بحق ،تین افراد شدید زخمی
مریدکے سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری