مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق
وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کیلئے گاڑیاں کرتارپور جارہی تھیں جب مبینہ طور پر ایلیٹ فورس کی گاڑی اوور ٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرائی جس سے نوجوان ابوبکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،ڈی پی او
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 14:26
(جاری ہے)
پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان کے لواحقین کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر رہے ہیں اور تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج کرتار پورکا دورہ کرنا تھا اور بیساکھی میلے کی تقریب میں شرکت کرنا تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ کرتاپور سے قبل ریجنل پولیس آفیسرطیب حفیظ اور کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدرشیرازی نے نے گوردوارہ کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔گوروارہ کے منتظمین اور سکھ یاتریوں سے ملاقات بھی کی۔ان کا کہنا تھا کہ سکھ برادری کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائیگا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے ہر قسم کی سیکورٹی فراہم کی جائیگی۔منتظمین گوردوارہ نے پولیس کی جانب سے سیکورٹی انتظاما ت پر اطمینان کااظہار کیا اور کہا کہ مقامی پولیس و انتظامی مکمل الرٹ ہو کر ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہے ۔ریجنل چیف پولیس آفیسر نے گوردوارہ کے داخلی و خارجی راستوں کا مکمل معائنہ کیا او ر ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو مکمل بریفنگ دی اور مشکوک افراد پر کڑی نظررکھنے کی ہدایات جاری کیں۔نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نارووال پولیس کی کامیاب کاروائی ،تھانہ ندوکے کے گاوں جوند ہ پنواں سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرکے ..
نارووال،پولیس نے 10سالہ بچہ بازیاب کر کے اغوا کار کو گرفتار کر لیا
یو ای ٹی نارووال کیمپس میرا خواب تھا ،اسےبڑی محنت سے سینچا ہے، چاہتا ہوں یہ کیمپس ایم آئی ٹی جیسا ادارہ ..
نارووال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
ڈی ایس پی شکرگڑھ کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری، ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ ..
آئندہ سال سائوتھ ایشن گیمز سے پہلے نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا ..
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
نارووال،رشتے سے انکار پر ملزمان کی خانہ بدوشوں پر فائرنگ سے تین سالہ بچہ جاں بحق ،ماں شدید زخمی
غ*ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
شہریوں کے جان ومال کےتحفظ کویقینی بنانے کے لیے سول ڈیفنس کی انفورسمنٹ ٹیم دن رات مصروف عمل ہے،ڈسٹرکٹ ..
نارووال: یکم اپریل تا25اپریل تک کارروائیوں کے دوران گرانفروشوں کو 13لاکھ56ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
نواز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ غلام علی کی ملاقات
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
آزاد کشمیر میں چینی باشندوں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین