صوبائی اسمبلی کا اجلاس 18 جون سہ پہر 3 بجے طلب

جمعرات 17 جون 2021 22:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 109 کے شق (a) کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 18 جون 2021 بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی عمارت واقع خیبر روڈ پشاور کینٹ میں طلب کر لیا یے، اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں