بلوچستان میں بارشوں سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
صوبے کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے‘پاک افغان سرحدی علاقے میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری
میاں محمد ندیم بدھ 17 اپریل 2024 12:28
(جاری ہے)
بارشوں اور سیلاب سے ہرنائی کوئٹہ، ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ 5 روز سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے گوادر سمیت گردونواح میں بھی طوفانی ہواﺅں کے ساتھ تیز بارش کا آغاز ہوگیا ہے جس کے باعث گوادر میں نجی سکولوں نے چھٹی کا اعلان کردیا گیامحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سندھ کے کچھ اضلاع میں مطلع ابر آلود جبکہ رات سے کراچی، حیدرآباد، سانگھر، پڈعیدن، دادو، لاڑکانہ،جیکب آباد، خیرپور، مٹھی میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے. پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، اسلام آباد، مری، گلیات اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ کل سے پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالا، فیصل آباد، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بارش ہو گی اور ڈیرہ غازی خان، کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں تغیانی کے امکانات ہیں. پی ڈی ایم اے کے مطابق مری اور گلیات میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے، بالائی پنجاب کے اضلاع میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں، موجودہ موسمی صورتحال میں آسمانی بجلی گرنے کی توقع ہے. ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایت دی ہے کہ آسمانی بجلی سے بچاﺅ کے لیے شہری محفوظ مقامات پر رہیں صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہے گا.
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انتظامی سطح پرعلمدار روڈ کے تاجروں کے دکانیں سیل کرنے کے حوالے سے معاملات بہت پیچیدہ ہوجائے گی، سید ..
ژ*اسسٹنٹ کمشنر حب علی درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا
ٓصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پنجاب سے مرغی کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے مرغی کی دکانیں بند
خیزی چوک آئے روز بند ہونے سے علاقہ مکین اور ٹرانسپورٹرز سخت اذیت میں مبتلا ہے،بلوچستان ٹرک اونرز ایسوسی ..
ًپاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، جمال شاہ کاکڑ
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
بلوچستان کے 30 اضلاع میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
عالم خان کاکڑ کیکسٹم انٹیلی جنس،ایف بی آر اور پولیس کے تاجروں کے گوداموں ،دکانوں اورمارکیٹس پرچھاپوں ..
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز پولیو ایوننگ ریویو میٹنگ کا ..
آج سے ٹرانسپورٹرز مجبوراًً سریاب روڈ سے اپنی کوچزکو نیشنل ہائی ویز پرلیجاکر دھرنا دیکر عام پہیہ جام ..
یونیورسل ہیلتھ کیئر اور ایس ڈی جیز کے اہداف کا بھی مرکز ہے محکمہ صحت بلوچستان پالیسی کو بہتر بنا رہا ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان