صادق آباد،دا والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

جمعہ 17 فروری 2023 15:44

صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2023ء) صادق آباد کے علاقے دا والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوں کا تعلق عمرانی گینگ سے ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈاکو دہشت گردی، اغوا برائے تاوان، قتل اور ڈکیتی میں مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :

صادق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں