سبی،حلقہ 253 میں 64 امیدورں نے کاغذات نامزگی وصول کرلیئے

جمعرات 21 دسمبر 2023 17:28

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2023ء) سبی میں عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔این اے حلقہ253 کے لئے ریٹرننگ آفیسر عبدالحمید ابڑو سے اب تک 64 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے ہیں۔

(جاری ہے)

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل 22 دسمبر تک جاری رہے گا۔ حلقہ این اے 253 کے لئے تین امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ میر دوستین خان ڈومکی، و ڈیرہ میاں خان بگٹی، میر طارق حسین بگٹی اور میر بابر خان مرغزانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرالئے ہیں۔\378

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں