سوات میں شہباز شریف کے جاتے ہی مسلم لیگ ن کے کارکنان ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے
کارکنان کا لاتوں ،گھونسوں کا بے دریغ استعمال۔شرکاء ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے
سید فاخر عباس جمعہ 20 جولائی 2018 19:36
(جاری ہے)
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی غیر موجودگی میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف ہی مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی قیادت کر رہے ہیں۔
انہوں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کراچی سے کیا اور اب وہ پنجاب میں اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھنے کے بعد خیبر پختونخواہ پہنچے ہوئے ہیں ۔آج مسلم لیگ ن نے سوات میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔تاہم یہ جلسہ شدید بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ تازہ تریں خبر ہےسوات میں مسلم لیگ ن کے کارکنان میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ مسلم لیگ ن کے کارکنان میں لاٹھیاں چل گئیں۔تھپڑوں اور گھونسوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا ہے ۔تصادم کے نتیجے میں متعدد کارکنان زخمی ہو چکے ہیں جس کے بعد انہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔اس سارے عمل کے دوران پولیس منظر سے غائب رہی ۔یاد رہے کہ یہ سب اس وقت پیش آیا جب شہباز شریف اپنا خطاب مکمل کرکے واپس جارہے تھے۔متعلقہ عنوان :
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مالم جبہ میں پاک فوج کی جانب سے گرین پاکستان مہم کے تحت 20 ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے
سوات، سمبٹ میں گھر میں سلنڈر لیکج کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
سوات،زنگے میں فلائنگ کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد زخمی
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل کبل کی کابینہ تشکیل دیدی گئی ،ذہین خان پھر تحصیل صدر منتخب
سوات، ضلعی ایجوکیشن سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ،محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ایس پی ٹریفک سوات کا ٹریفک نظام کا جائزہ لینے کیلئے فضاگٹ روڈ کا دورہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر کانفرنس روم میں اجلاس
آر پی او ملاکنڈ کا لوئر دیر کا ایک روزہ دورہ ،سرکل وائز جرائم،زیر تفتیش مقدمات ،مجموعی امن و امان کا ..
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار