سوات ،چناربابا میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی ، لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کرراکھ

منگل 16 اپریل 2024 20:40

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ کے چناربابا میں کپڑے کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی ، لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کرراکھ ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آگ برہان کلاتھ میں لگی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور نقدرقم جل کرراکھ ہوگئی ۔ ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز اور بازارکے دکانداروں نے آگ پر قابو پالیا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں