’’فوج کو مکمل طور پر تیار رکھیں‘‘: وزیراعظم نے آرمی چیف کو ہدایت جاری کردی
اگر بھارت کی جانب سے کوئی مس ایڈونچر ہو تو بھرپور جواب دیں: وزیراعظم عمران خان
عثمان خادم کمبوہ بدھ 23 اکتوبر 2019 19:19
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا ہے کہ گرفتار رہنماؤں کو آج باہر جانے کی اجازت دوں تو زندگی آسان ہو جائے گی،پہلے بھی کہا تھا اپوزیشن کا ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ ہے این آر او۔
وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ چار حلقوں کے ثبوت لیکر میں پھرتا رہا۔ ہم اپوزیشن کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کرینگے۔ عمران خان نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اس پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے پیچھے اندرونی اور بیرونی ایجنڈا ہے مگر اس کے باوجود فضل الرحمان کو مارچ کی اجازت دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا دھرنا پہلے سے طے شدہ ہے، کچھ بھی ہوجائے میں استعفیٰ نہیں دوں گا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نوازشریف کےمستقبل کافیصلہ عدالتیں کریں گی، معلوم نہیں اپوزیشن کس ایجنڈے پر چل رہی اُن کے پاس مجھ سے استعفیٰ مانگنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں، دھرنا پہلے سے طے شدہ ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ پر بھارت میں جشن منایا جارہا ہے لگتا ہے اُن کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہے، فضل الرحمان کو سنجیدہ ہوکر مذاکرات کرنا ہوں گے، دھرنے سے پاکستان کے دشمن ممالک کو فائدہ پہنچے گا، آئین اور جمہوری اصولوں کے مطابق ہر شخص کو احتجاج کا مکمل حق ہے۔متعلقہ عنوان :
وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر ..
مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج
ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا
انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی
کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ..
وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری
وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے
وہاڑی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام