International News of Tehsil Saddar in Urdu

Saddar Tehsil International Urdu News صدر تحصیل کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Saddar on UrduPoint local section. Full coverage on Saddar Tehsil International news. Including photos & videos.

صدر تحصیل کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

سر جوڑ کر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں،امریکی وزیردفاع

پیر 12 اپریل 2021 11:36

سر جوڑ کر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں،امریکی وزیردفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیل کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا آہنی عزم سے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لائیڈ آسٹن پینٹاگان کا سربراہ بننے کے بعد اسرائیل کے پہلے ... مزید

امریکا نے برطانیہ سے شہزادہ اینڈریو کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا

منگل 9 جون 2020 12:08

امریکا نے برطانیہ سے شہزادہ اینڈریو کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا

امریکا نے شاہی ذمہ داریوں سے ہٹائے جانے والے برطانوی شہزادے پرنس اینڈریو کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ سال ہی ملکہ برطانیہ نے پرنس اینڈریو کو کمسن لڑکی سے جنسی تعلقات ... مزید

کشمیر میں 11سالہ مسلمان بچے کو انکاؤنٹر میں شہید کر دیا گیا

ہفتہ 23 مارچ 2019 20:29

کشمیر میں 11سالہ مسلمان بچے کو انکاؤنٹر میں شہید کر دیا گیا

کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 11سالہ مسلمان بچے کو انکاؤنٹر میں شہید کر دیا۔ بانڈی پورہ سیکٹر کے حاجین کے علاقے میں بھارتی فورسز نے ایک معصوم مسلمان بچے کو انکاؤنٹر کے دوران گولی مار کے شہید کر دیا۔ ... مزید

ایران سے تیل کی درآمد روکنے کے لیے آٹھ ممالک سے بات چیت جاری ہے،امریکا

جمعہ 8 مارچ 2019 15:14

ایران سے تیل کی درآمد روکنے کے لیے آٹھ ممالک سے بات چیت جاری ہے،امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ نومبر 2018 میں واشنگٹن کی جانب سے استثنا حاصل کرنے والے آٹھ ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے تا کہ یہ ممالک ایران سے تیل کی خرید کو مکمل طور پر روک دیں۔میڈیارپورٹس ... مزید

وینزویلا میں فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے، امریکی صدر

پیر 4 فروری 2019 16:02

وینزویلا میں فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ مغربی ممالک کا نکولس مدورو کے اختیارات، اپوزیشن لیڈر اور صدارت کے دعویدار جوان گوائیڈو کو منتقل کرنے پر دباؤ کے پیش نظر وینزویلا میں فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے۔امریکا، ... مزید

فیس بک کی فیشل ریکگنیشن کے خلاف مقدمہ کیا جا سکتا ہے، امریکی عدالت

منگل 17 اپریل 2018 12:01

فیس بک کی فیشل ریکگنیشن کے خلاف مقدمہ کیا جا سکتا ہے، امریکی عدالت

امریکہ میں ایک عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ ایسے لاکھوں صارفین جن کی تصاویر ان کے علم میں لائے بغیر سکین کی گئیں، وہ فیس بک کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔2015 میں یہ کیس ریاست النائی کے صارفین نے ... مزید

امریکی سینیٹ میں سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت

بدھ 13 ستمبر 2017 11:41

امریکی سینیٹ میں سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت

امریکی سینیٹ میں حکمران جماعت کے سربراہ نے آنگ سانگ سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مچ مکونیل نے کہا کہ برما میں ڈکٹیٹر شپ کے خاتمے کیلیے سوچی سے بڑی ... مزید

امریکہ میں سخت سیکورٹی میں یوم آزادی کی تقریبات منانے کی تیاریوں کو ..

منگل 4 جولائی 2017 13:23

امریکہ میں سخت سیکورٹی میں یوم آزادی کی تقریبات منانے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی

ٌامریکہ میں سخت سیکورٹی میں یوم آزادی کی تقریبات منانے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ۔امریکی میڈیا کے مطابق ایسے میں جب ملک میں یوم آزادی کے تقریبات منانے کی تیاریوں کو آخری شکل دی جا چکی ہے، ... مزید

ٹرمپ نے امریکی ویزا درخواستوں کی چھان بین کا عمل سخت کرنے کی منظوری ..

جمعرات 1 جون 2017 14:51

ٹرمپ نے امریکی ویزا درخواستوں کی چھان بین کا عمل سخت کرنے کی منظوری دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ویزا درخواستوں کی چھان بین کا عمل سخت کرنے کی منظوری دیدی۔امریکی میڈیاکے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دنیا بھر سے امریکی ویزے کے حصول کے لیے درخواست دہندگان ... مزید

ٹرمپ کی صدارت میں دنیا میں سات تبدیلیاں رونماء

جمعرات 27 اپریل 2017 12:44

ٹرمپ کی صدارت میں دنیا میں سات تبدیلیاں رونماء

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکہ کے صدر منتخب ہوئے ہیں تب سے امریکہ کے دنیا سے تعلقات میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے ایشیا میں اہم سکیورٹی سوالات کو ابھارا ... مزید

شام میں کیمیائی حملہ روسی ناکامی کے سبب ہوا‘امریکی وزیر خارجہ

پیر 10 اپریل 2017 12:48

شام میں کیمیائی حملہ روسی ناکامی کے سبب ہوا‘امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹیلرسن نے روس پر تنقید کرتے ہویے کہا ہے کہ روس شام میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں میں شامی حکومت کو کیمیائی حملہ کرنے سے باز رکھنے میں روس ناکام رہا ہے۔روس شامی حکومت کا اہم ... مزید

سزائے موت کا مطالبہ نہ کرنے پر امریکی پراسیکیوٹرقتل کے 21مقدمات سے الگ

منگل 4 اپریل 2017 11:56

سزائے موت کا مطالبہ نہ کرنے پر امریکی پراسیکیوٹرقتل کے 21مقدمات سے الگ

امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر نے ایک پراسیکیوٹر کو قتل کے 21 مقدمات سے اس وقت ہٹا دیا جب انھوں نے کہا کہ اب وہ کسی کے لیے بھی سزائے موت کا مطالبہ نہیں کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریپبلکن گورنرر رک ... مزید

اوباما کیئر بل کی منسوخی میں ناکامی کی ذمہ دارمیری جماعت ہے،ٹرمپ

پیر 27 مارچ 2017 11:46

اوباما کیئر بل کی منسوخی میں ناکامی کی ذمہ دارمیری جماعت ہے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما ہیلتھ کیئر بل کی منسوخی میں ناکامی کا ذمہ دار اپنی ہی پارٹی کے ارکان کانگریس کو قرار دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں صدر ٹرمپ ... مزید

امریکا: غیر قانونی تارکن وطن کیخلاف کریک ڈاون، سیکڑوں افراد گرفتا ر

پیر 13 فروری 2017 12:11

امریکا: غیر قانونی تارکن وطن کیخلاف کریک ڈاون، سیکڑوں افراد گرفتا ر

امریکا کی مختلف ریاستوں میں دستاویزات نہ رکھنے والے تارکن وطن کے خلاف کریک ڈاون میں سیکڑوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔صدر ٹرمپ نے کارروائیوں کا دفاع کرتے ہوئے حکام کی تعریف کی ہے۔ ان کا کہنا ... مزید