Saddar News in Urdu

News about Tehsil Saddar تحصیل صدر کی خبریں - Read Local Saddar News and Breaking Saddar News on UrduPoint Local section of Saddar Tehsil. Full coverage of Saddar Pakistan including photos, videos and more.

صدر کی تازہ ترین خبریں

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی ،قومی ٹیم کی آفیشل جرسی کی نقاب کشائی (کل ..

جمعرات 6 فروری 2025 23:42

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی ،قومی ٹیم کی آفیشل جرسی کی نقاب کشائی (کل ) ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے قومی ٹیم کی آفیشل جرسی کی نقاب کشائی کل کے روز ہو گی ۔وزیر اعظم شہباز شریف شام 7 بجے نئے قذافی اسٹیڈیم کا رسمی افتتاح کریں گے، جس ... مزید

آئی ایل ٹی 20 کا معیار وقت کے ساتھ بہتر ہورہا ہے، نکولس پورن

ہفتہ 7 دسمبر 2024 22:55

آئی ایل ٹی 20 کا معیار وقت کے ساتھ بہتر ہورہا ہے، نکولس پورن

ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا سیزن قریب آرہا ہے جس میں ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز نکولس پورن بھی شامل ہیں جو ہفتہ 11 جنوری کو دبئی میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کا آغاز کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ آئندہ ... مزید

خاتون کا کرکٹربابراعظم پر ہراساں کرنے کا الزام ،عدالتی کارروائی 12 ..

جمعرات 28 نومبر 2024 22:21

خاتون کا کرکٹربابراعظم پر ہراساں کرنے کا الزام ،عدالتی کارروائی 12 دسمبرتک ملتوی

لاہورہائیکورٹ نے کرکٹر بابراعظم کی ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت بغیرکارروائی بارہ دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ خاتون نے کرکٹربابراعظم پرہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا جس ... مزید

ورلڈ کراٹے چمپئن شپ ،جاپان کراٹے ایسوسی

بدھ 6 نومبر 2024 18:10

ورلڈ کراٹے چمپئن شپ ،جاپان کراٹے ایسوسی

پاکستان کراٹے ٹیم کی جاپان میں منعقد ہونے والی ورلڈ کراٹے چمپئن شپ اور ورلڈ کراٹے ٹریننگ کیمپ میں شرکت ، بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کراٹے پلیئر معراج حسین نے سیکنڈ ڈان کے امتحان ... مزید

مشہوربالی ووڈ شخصیت کی گھر سے لاش برآمد

جمعرات 31 اکتوبر 2024 13:43

مشہوربالی ووڈ شخصیت کی گھر سے لاش برآمد

بالی ووڈ انڈسڑی کے فلم ایڈیٹر نشاد یوسف اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نشاد یوسف گزشتہ رات کوچی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں، نشاد کی موت کی خبر کی تصدیق آج ... مزید

معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں ..

جمعہ 25 اکتوبر 2024 20:29

معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات

معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات جس میں بالی وڈ کے نامور میوزک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ شیکھر روجیانی،لیو ٹوین،گلوکار پاپون،پاکستانی نامور ... مزید

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سبی کے مختلف سکولوں کے دورے

جمعہ 23 اگست 2024 21:34

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سبی کے مختلف سکولوں کے دورے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی میر عبدالستار لانگو نے سبی کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا ان کے ہمراہ محمد سلیم کٹبار تھے۔ڈی ای او نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول نیو کالونی ہانبھی سبی کا تفصیلی دورہ کیا اور ... مزید

قومی ہیرو کا آئی ٹی ، امید کی گھنٹی اور راشن ڈرائیو کا دورہ

جمعرات 15 اگست 2024 20:30

قومی ہیرو کا آئی ٹی ، امید کی گھنٹی اور راشن ڈرائیو کا دورہ

ورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے "امید کی گھنٹی" کا دورہ کیا۔ قومی ہیرو ارشدندیم نے "امید کی گھنٹی" بجا کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے ارشد ندیم کو ... مزید

ةپیرس اولمپکس مینزفٹ بال ،مصر اور مراکش کے درمیان کانسی کے تمغے کے ..

بدھ 7 اگست 2024 17:57

ةپیرس اولمپکس مینزفٹ بال ،مصر اور مراکش کے درمیان کانسی کے تمغے کے لئے میچ کل کھیلا جائے گا

پیرس اولمپکس گیمز 2024میں مردوں کے فٹ بال ایونٹ میں کانسی کے تمغے کے لئے میچ جمعرات کو سٹیڈ ڈی لا بیوجوئر، نانٹیس کے مقام پر کھیلا جائے گا، جس میں مصر اور مراکش کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔اس سے قبل ... مزید

نائب وزیر اعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ہفتہ 27 جولائی 2024 21:15

نائب وزیر اعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور مملکت کے درمیان مثبت برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دیگر موضوعات میں ... مزید

پشاورزلمی کے ڈینیئل موسلی کے شاندارکیچ کے سوشل میڈیا پرچرچے

ہفتہ 24 فروری 2024 22:05

پشاورزلمی کے ڈینیئل موسلی کے شاندارکیچ کے سوشل میڈیا پرچرچے

پشاور زلمی کے فیلڈر ڈین موسلے نے شاندار کیچ لیتے ہوئے ڈیوڈ ولی کو آوٹ کیا جبکہ ملتان سلطانز 180 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہی تھی۔ ڈیوڈ ویلی نے لیگ اسپنر عارف یعقوب کو لانگ آن باونڈری پر مارا جہاں موسلی ... مزید

ماڈل خاقان شاہنواز نے بھنویں بنواتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی، ..

ہفتہ 17 فروری 2024 22:13

ماڈل خاقان شاہنواز نے بھنویں بنواتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی، سوشل میڈیا صارفین کے مختلف تبصرے

اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز نے بھنویں بنواتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار وماڈل خاقان شاہنواز نے نئے پراجیکٹ کے سیٹ سے اپنی نئی تصویروں سمیت ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ... مزید

اپنے مداح کو چیلنجزبتائے بغیرمحنت کا پھل مت دکھائیں، صحیفہ جبار

منگل 23 جنوری 2024 16:58

اپنے مداح کو چیلنجزبتائے بغیرمحنت کا پھل مت دکھائیں، صحیفہ جبار

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے اداکاروں اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کیلئے ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ’ ہم اپنے مداحوں کو ایک مکمل زندگی، ناقابل حصول معیار اور مقاصد کی غلط تصویریں کیوں ... مزید

فرحان سعید اورعروہ حسین کے تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، تصاویروائرل

پیر 15 مئی 2023 21:27

فرحان سعید اورعروہ حسین کے تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، تصاویروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اور معروف جوڑی گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین ان دنوں تھائی لینڈ کے شہر فوکٹ میں موجود ہیں، ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا ... مزید

نیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

منگل 2 مئی 2023 18:24

نیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیپال کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایشین کرکٹ کونسل پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات کو ہرا دیا۔نیپال کی ٹیم نے یو اے ای کی کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ایشیا ... مزید

عدنان صدیقی نے پریانکا چوپڑا کی غلطی درست کردی

ہفتہ 15 اپریل 2023 11:28

عدنان صدیقی نے پریانکا چوپڑا کی غلطی درست کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پریانکا کو ان کی غلطی درست کرادی۔ گزشتہ روز بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو معروف سیریز اسٹار وارز کی ڈائریکٹر ... مزید

الطاف نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچے چھوڑ دیا

پیر 20 فروری 2023 12:15

الطاف نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچے چھوڑ دیا

بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 16 کے فاتح الطاف نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اسٹار کرکٹر ... مزید

دیپیکا پڈوکون ’’لیڈی سنگھم‘‘ بننے کیلئے تیار

پیر 12 دسمبر 2022 12:05

دیپیکا پڈوکون ’’لیڈی سنگھم‘‘ بننے کیلئے تیار

بالی ووڈ کوئین دیپیکا پڈوکون جلد ’’سنگھم 3‘‘ میں بطورِ پولیس کوپ جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون مشہور بالی ووڈ فلم سنگھم کے تیسرے حصے میں پولیس کی وردی میں نظر آئیں ... مزید

انگلینڈ کی ٹیم نے نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے، رمیز راجا

جمعرات 8 دسمبر 2022 22:18

انگلینڈ کی ٹیم نے نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو آئی اوپنر قرار دے دیا۔اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران رمیز راجا کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم سب کے لیے آئی اوپنر ہے انھوں نے ایک نیا ... مزید

کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے

جمعرات 1 دسمبر 2022 11:35

کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے

اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی۔ کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے،دی کشمیر فائلز پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ... مزید

Load More