
Tando Jam News in Urdu
ٹندو جام کی تازہ ترین خبریں
-
مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے حکومت کے جانے سے متعلق خواب دیکھ لیا
عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل ہی حکومت کا کام اتر جائے گا: منظور وسان کی پیشنگوئی
جمعرات 17 مارچ 2022 - -
کامیاب نوجوان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام" کا آغاز 10 مارچ کو ہوگا، انور حسین خانزادہ
جس میں کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد اور سکھر کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینگے
پیر 7 مارچ 2022 -
-
ٹنڈوالہ یار: شادی کی تقریب میں خوشی میں فائرنگ
گولی لگنے سے دولہے کا چچا جاںبحق پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی
بدھ 16 فروری 2022 - -
ٹنڈوآدم میں جماعت اسلامی کے تحت کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستانی و کشمیری پرچم اور بینرز و پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے
ہفتہ 5 فروری 2022 - -
نوعمر عالمہ لڑکی کا اغوا، اجتماعی زیادتی کے بعد بیچنے کا انکشاف
ملزم دن دن تک زیادتی کرتا رہا، رقم طے نہ ہونے پر مسافر خانے چھوڑ دیا گیا، عالمہ لڑکی نے بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے سب بتا دیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 10 ستمبر 2021 -
-
سید برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر جھگڑا ، کلہاڑی لگنے کے باعث سید محمد شاہ شدید زخمی
جمعہ 3 ستمبر 2021 - -
ٹنڈوآدم، دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ، 3 نوجوان جاں بحق 3 شدید زخمی
ہفتہ 7 اگست 2021 - -
ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں8.83فیصد رکارڈ اضافہ ملک میں مستحکم معیشت کے دعویدار حکمرانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، حسین محنتی
آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بجٹ کی تیاری اور آئی ایم ایف سے قرض لیکر ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنا خطرناک کھیل ہے
بدھ 2 جون 2021 - -
سندھ زرعی یونیورسٹی میں زمین کے عالمی دن کی تقریب کا انعقاد
جمعرات 22 اپریل 2021 - -
سندھ کی ترقی میں زراعت کا بنیادی کردار ہے ، جتنی زیادہ زراعت ترقی کرے گی ، اتنا ہی صوبہ ترقی کرے گا ، نثار احمد کھوڑو
پیر 8 فروری 2021 -
-
سندھ زرعی یونیورسٹی اور خوراک و زراعت کے عالمی ادارے یو این ایف اے کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بدھ 27 جنوری 2021 - -
غذا کے مسائل اور معیاری اجناس کی کمی اور توانائی کی وجہ سے بچوں کی افزائش میں مختلف مسائل کا سبب بن رہے ہیں،ڈاکٹر فتح مری
پیر 25 جنوری 2021 - -
چوتھی آل سندھ برٹش وومین فٹسال چیمپئن شپ2021میزبان ٹنڈوجام نے جیت لی
جمعرات 21 جنوری 2021 - -
سندھ زرعی یونیورسٹی نے مختلف فصلوں کے بیج ، آم ، کیلے اور مختلف اقسام کے سبزیوں اور مختلف پھلوں کی نئی اجناس پر تحقیق کرنے کا عزم
جمعرات 14 جنوری 2021 - -
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام نے عالمی سائنسی جرنلز میں شائع کرانے کیلئے ایوولیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا
بدھ 13 جنوری 2021 - -
اساتذہ برادری ادارے کی ترقی اور تدریسی ماحول کو مزید موثر بنانے کے لئے ریسرچ اور گرانٹ پروجیکٹس تیار کریں ،ڈاکٹر فتح مری
منگل 12 جنوری 2021 - -
شرجیل میمن کی جانب سے ٹنڈوجام میں بچت بازار کا انعقاد
ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ عام مارکیٹ میں بھی اشیاخورونوش کی قیمتیں کم ہوں،سابق وزیراطلاعات سندھ
ہفتہ 7 نومبر 2020 - -
عمران خان ارطغرل ڈرامہ ہی نہ دیکھیں ترک وزیراعظم کے نقش قدم بھی چلیں،اسد اللہ
حکومت کو عوامی مسائل کے حل میں کوئی دلچسپی نہیں، عوام کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ ان کا غصہ طوفان بن جائے ،نائب امیرجماعت اسلامی
منگل 14 جولائی 2020 -
-
حکومت لڑاو اور حکومت کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،اسداللہ بھٹو
وزیراعظم ارطغرل ڈرمہ ہی نہ دیکھیں ترکی وزیراعظم کے نقش قدم پر بھی چلیں،نائب امیر جماعت اسلامی
منگل 14 جولائی 2020 - -
ٹنڈومحمدخان میں کرونا وائرس کے مرض میں مبتلا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں داخل 9 مریض صحت یاب، اپنے گھروں کو روانہ کردیاگیا
ہفتہ 2 مئی 2020 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.