ایف بی آر کی ہٹ دھرمی سے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے،خواجہ شاہ زیب اکرم

جمعرات 26 نومبر 2015 16:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) خواجہ شاہ زیب اکرم وائس چیئرمین پیاف وچیئرمین فیروز پور انڈسٹریل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایف بی آر بزنس کمیونٹی کے لییے ٹیکس ایمنسٹی لانے اور نیا سہولتی پیکیج دینے کی باتیں کر رہا ہے مگر ان کے صریحاً جائز مطالبے ودھ ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمہ کی طرف نہیں آتا۔ٹیکس نیٹ میں اضافے کے نام پر یہ ٹیکس تاجروں کو نہ پہلے منظور تھا نہ اب ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے کہنے پر ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں شریک ہوئے تھے مگر ایف بی آر کی ہٹ دھرمی سے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیروز پور انڈسٹریل ایریا کے تاجروں کے ایک وفداور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔خواجہ شاہ زیب نے کہا کہ تاجر آج بھی وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے سب سے بڑے سپورٹرز تاجروں کا ودھ ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا جائز مطالبہ تسلیم کرائیں۔

(جاری ہے)

صنعتکار محب وطن ہیں بھر پور ٹیکس دیتے ہیں اور جانتے ہیں کہ ٹیکسیشن نظام سے ہی حکومت چلتی ہے مگر یہ ٹیکس نہیں سراسر ظلم ہے ۔آخر صنعتکار ہی ایک رقم پر کتنی بار ٹیکس ادا کریں۔خواجہ شاہ زیب نے مزید کہا کہ ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لیے کوئی نیا میکنزم بنایا جاسکتا ہے اور اگر ایف بی آر طاقتور لوگوں سے پورا ٹیکس وصول کرے اور انہیں تحفظ نہ دے تو ڈبل ٹیکس اکٹھا ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر