Open Menu

سوال : اسلام علیکم میں جاننا چاہتا ھوں کہ میں اپنی تعلم کون سے سال میں مکمل کر کے کونسی نوکری پر احدا حاصل کروں گا،

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی تعلیم میں ممکنہ طور پر کئی رکاوٹیں جنم لے سکتی ہیں اگر آپ اپنا حوصلہ برقرار رکھیں گے تو2020 آپ کے لئے بہت بہتر سال ثابت ہو سکے گا۔۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 7 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers