Khawab Main Soorah Al-ghashia Parrhana

خواب میں سورہ الغاشیہ پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-ghashia Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-ghashia Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-ghashia Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الغاشیہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ قیامت کے خوف سے ڈرے گا اور توبہ کرے گا اور اس کی دہشت سے امن و امان میں رہے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کی رضا میں ثابت قدم ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ بلند ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments