Open Menu

Khawab Main Azaadi Haasil Krna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Azaadi Haasil Krna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Azaadi Haasil Krna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Azaadi Haasil Krna

خواب میں آزادی حاصل کرنا

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آزاد ہوا یا اس کو کسی نے آزاد کیا ۔ دلیل ہے کہ اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا ۔ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا اور اگر حج نہیں کیا ہے تو حج کرے گا اور اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا اور اگر گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا اور اگر غمگین ہے تو خوش ہو گا اور غم سے رہائی پائے گا۔

(جاری ہے)

اگر قید میں ہے تو خلاصی پائے گا۔ حاصل یہ ہے کہ خواب میں آزادی کا دیکھنا نہایت بہتر ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation