آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش7تا 9مئی دبئی میں ہوگی

نمائش میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی،ٹی ڈیپ کی جانب سے پاکستا ن پویلین لگایا جائے گا

جمعہ 14 اپریل 2017 17:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) دبئی میں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکا دبئی میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔ نمائش دبئی میں مئی کی 7 تا 9 مئی تک منعقد ہونیوالے اس 3 روزہ آٹو شو میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی ڈیپ)کی جانب سے پاکستا ن پویلین لگایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ دبئی آٹو مکینکا میں نمائش کنندگان کو گزشتہ برس کی نسبت 20فیصد زائد جگہ فراہم کی گئی ہے،پاکستان سے اس نمائش میں 6کمپنیاں ٹی ڈیپ کے بینر تلے جبکہ ایک کمپنی براہ راست شرکت کرے گی۔علاوہ ازیں نمائش میں آٹو سیکٹر میں ممتاز مقام رکھنے والے ممالک کے نمائش کنندگان پارٹس و کمپوننٹ، الیکٹرانکس اینڈ سسٹم،ریپئر اینڈ مینٹیننس،ٹائرز اینڈ بیٹریز، سروس اسٹیشن اینڈ کار واش اور ایسیسریز و ٹیوننگ کے شعبوں میں اپنی اپنی مصنوعات و خدمات کا ڈسپلے کرینگے، نمائش میں پاکستان سے پاکستان آٹو پارٹس امپورٹرز ،ڈیلرز ایسوسی ایشن (پاسپیڈا) کا ایک پچاس رکنی وفد بھی شریک ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..