فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 59پیسے فی یونٹ کمی کا امکان،300 یونٹ والے مستفید نہیں ہوسکیں گے

پیر 24 اپریل 2017 21:27

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 59پیسے فی یونٹ کمی کا امکان،300 یونٹ والے مستفید نہیں ہوسکیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2017ء) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں چار روپے 59پیسے فی یونٹ کمی کا امکان متوقع ، تاہم تین سو سے کم یونٹ والے اس سے مستفید نہیں ہونگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول کی قیمت میں کمی کے باعث بجلی کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگی جس میں فروری کیلئے بجلی کی قیمت 2روپے 39پیسے فی یونٹ کم کی گئی ہے جبکہ مارعچ کیلئے بجلی کی قیمت 2روپے 20پیسے فی یونٹ کم کی گئی ہے جو ٹوٹل 4روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان متوقع ہے جس کا فیصلہ سی پی پی اے کی درخواست پر چھبیس اپریل کو سماعت کے بعد متوقع ہے تاہم بجلی کی قیمت میں کمی سے 300یونٹ والے صارفین مستفید نہیں ہوسکے گے

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر