کراچی:انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

جمعرات 27 اپریل 2017 23:00

کراچی:انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء)انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے سے کم ہوکر104.82روپے اورقیمت فروخت104.90روپے سے کم ہوکر104.87روپے پرآگئی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.90روپے اورقیمت فروخت106.10روپے پربرقراررہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں25پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید114.75روپے سے گھٹ کر114.50روپے اورقیمت فروخت116.25روپے سے گھٹ کر116روپے پرآگئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید135روپے سے بڑھ کر135.50روپے اورقیمت فروخت136.50روپے سے بڑھ کر137روپے پرجاپہنچی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ