اینگرو کارپوریشن کو پہلی سہ ماہی میں 2.84 ارب منافع

فی حصص آمدن 5.42 روپے رہی، 5 روپے فی شیئر عبوری کیش ڈیویڈنڈ کا اعلان

ہفتہ 29 اپریل 2017 19:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2017ء) اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ نے مالی سال 2017 کی پہلی سہ ماہی کے لیے 2.84 ارب روپے کے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے۔اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کے مالی سال 2017 کی اس مدت کے لیے فی حصص آمدن 5.42روپے ریکارڈ کی گئی، سال 2016کے مقابلے میں اینگرو کی آمدن 23 فیصد کم رہی، گزشتہ سال 7.05روپے فی حصص کے حساب سے 3.69ارب روپے کی آمدنی ریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

کمپنی نے 5 روپے فی شیئر کے حساب سے عبوری کیش ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا۔دوسری جانب آمدنی مارکیٹ کی توقعات پر پوری اتری تاہم گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سہ ماہی میں سیلز کی آمدنی 33 فیصد کمی کے ساتھ 22.499 ارب روپے رہی، سیلز میں کمی آئی کیونکہ کمپنی کے سب سے اہم فرٹیلائزر کے شعبے اینگرو فرٹیلائزر کی سیلز 3ماہ کے دوران 20 فیصد گری، اس کے باوجود مجموعی مارجن 30 فیصد پر مستحکم رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ