وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معیاری اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی

منگل 23 مئی 2017 17:15

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معیاری اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو ارزاں اور ،معیاری اشیاء خورو نوش کی فراہمی کے اقدامات کے تحت جاری ریٹ لسٹوں میں بعض اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور بعض کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی ہے۔جمعرات کو مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے جاری ریٹ لسٹ کے مطابق آلو 37 روپے کلو، پیاز 24 روپے کلو، ٹماٹر28 روپے کلو، ادرک108 روپے کلو، لہسن 168 روپے کلو، چائنہ لہسن109 روپے کلو، لیموں252 روپے کلو، کدو44روپے کلو، بینگن 23 روپے کلو، مٹر93 روپے کلو، فراش بین44 روپے کلو، ٹینڈا ولایتی 34روپے، ٹینڈ ا دیسی34 روپے کلو، کھیرا28 روپے، شملہ مرچ53 روپے کلو، سبز مرچ45روپے، گوبھی 52 روپے، بند گوبھی19 روپے، کریلہ41روپے، پالک16روپے، مولی18 روپے، شلجم 32 روپے کلو، ماڑو23 روپے، شکر قندی 103 روپے، گاجر30 روپے، چکن 152 روپے فی کلو اور انڈی90 روپے فی درجن مقرر کئے گئے ۔

(جاری ہے)

اسی طرح پھلوں کے معیار کے مطابق قیمتیں سیب کالا کلو150 روپے سی 194 روپے ، وائٹ سیب85 روپی سی127 روپے کلو، چائنہ سیب 160 سے 220، کیلا پاکستانی 87 سے 110 روپے فی درجن، انڈین کیلا 124 سے 152 روپے فی درجن، چائنہ ناشپاتی 126 روپے سے 154 روپے، خربوزہ 24 سے 56، تربوز 16 سے 23 روپے، مالدہ آم 60 سے 86، سنڑھی آم 70 سے 132، لوکل آم 45 سے 72 ، آڑو100 سے 140 روپے کلو۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرے تو اس کے خلاف اس نمبر 051-4867762 پر شکایت درج کرائیں تاکہ اس کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ