فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شفقات احمد مسلسل دوسری بار سائوتھ ایشین ریجن کے ڈائریکٹر مقرر

جمعرات 1 جون 2017 17:42

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شفقات احمد  مسلسل دوسری بار سائوتھ ایشین ریجن کے ڈائریکٹر مقرر
اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2017ء) انٹرنیشنل فرٹیلائزر ایسوسی ایشن کی جانب سے فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ہلال امتیاز ملٹری، شفقات احمد کو مسلسل دوسری بار سائوتھ ایشین ریجن کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شفقات احمد کو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کرنے کا فیصلہ مراکش میں ہو نے والے انٹرنیشنل فرٹیلائزر ایسوسی ایشن کے پچاسیویں سالانہ اجلاس میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایف ایف سی کے ترجمان کرنل ریٹائرڈ وحید حامد کا کہنا ہے کہ ایف ایف سی کے سربراہ کا انٹرنیشنل فرٹیلائزر ایسوسی ایشن کا مسلسل دوسری بار ڈائریکتر مقرر ہونا پوری قوم کے لیے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل فرٹیلائزر ایسوسی ایشن پچاسی ملکوں سے 525 ممبرز پر مشتمل ہے اور اب اس آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پاکستان سے ایف ایف سی کے سربراہ کو شامل کیا گیا ہے۔ کرنل وحید کا کہنا تھا کہ ایسے فورم پر پاکستان کی نمائندگی سے نہ صرف دنیا کے سامنے پاکستان کا موقف پیش کرنے میں مدد ملے گی بلکہ فرٹیلائزر سیکٹر میں مزید بہتری لانے میں بھی کامیابی حاصل ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ